Abubakar Sadiq Afridi

Abubakar Sadiq Afridi Believe on Allah, Humanity & peace lover �

🤗اپنا خوابوں کا گھر حقیقت بنائیں 🤗ایبٹ آباد، تعلیمی درسگاہوں کا شہر، خوبصورت پہاڑوں اور پرفضاء وادیوں میں بسے *ایبٹ آباد...
16/09/2025

🤗اپنا خوابوں کا گھر حقیقت بنائیں 🤗
ایبٹ آباد، تعلیمی درسگاہوں کا شہر، خوبصورت پہاڑوں اور پرفضاء وادیوں میں بسے *ایبٹ آباد اسمارٹ ویلاز* میں آپ کا منتظر ہے! ⛰️🏡

📍 *لوکیشن:* مین نتھیاگلی / ٹھنڈیانی بائی پاس روڈ
جہاں سکون، خوبصورتی اور معیار زندگی ایک جگہ جمع ہیں۔

✨ *آج ہی بکنگ کریں اور اپنے گھر کی تعمیر شروع کریں!*
- آسان ماہانہ اقساط
- پُرامن اور باوقار ماحول
- فیملی کے لیے مثالی لوکیشن
- ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹس کے قریب
- قدرتی مناظر سے گھرا ہوا

*تو دیر کس بات کی؟*
یہ موقع روز نہیں آتا!
اپنا آج بہتر بنائیں تاکہ کل فخر سے کہہ سکیں:
"یہ میرا اپنا گھر ہے!"

📞 ابھی رابطہ کریں اور *خواب کو حقیقت میں بدلیے!*
03111181515 WhatsApp

پرہیز چائے سے نہیں اپنے ارد گرد منفی سوچ کے لوگوں سے کریں !
16/09/2025

پرہیز چائے سے نہیں
اپنے ارد گرد منفی سوچ کے لوگوں سے کریں !

تجھے چلانے والوں سے ہے ہمیں شدید نفرت،  اے وطن۔ مگر تجھ سے ہے بے مثال عقیدت و محبت۔ 🇵🇰❤️
13/08/2025

تجھے چلانے والوں سے ہے ہمیں شدید نفرت،
اے وطن۔ مگر تجھ سے ہے بے مثال عقیدت و محبت۔ 🇵🇰❤️

03/08/2025

مسلمان ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم دنیا کے سامنے سچ اور انصاف کو واضح کریں۔ ماشاءاللہ، اردن کے بادشاہ نے غیر مسلموں کے سامنے اسلام کی تعلیمات کو نہایت خوبصورت، مؤثر اور دل کو چھو لینے والے انداز میں پیش کیا۔ ان کا پیغام دنیا کو یہ باور کروانے کے لیے تھا کہ اسلام ہر طرح کی نفرت، ظلم، شدت پسندی اور ناانصافی کی مخالفت کرتا ہے

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جو منفی تاثر پھیلایا جاتا ہے، وہ محض ایک پروپیگنڈا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسلام امن، عدل، رحم اور انسانیت کا دین ہے

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے کردار اور گفتار سے اسلام کا اصل پیغام دنیا تک پہنچائیں۔

02/08/2025

ویڈیو کو ضرور سنیں۔
یہ تین عاداتیں اپنے زندگی میں ضرور شامل کریں۔

02/03/2025

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے، کیونکہ یہ برکت والی چیز ہے، اور اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرے، کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔

(سنن ابی داؤد )

02/11/2024

اللہ پر یقین کامل رکھو اور پھر دیکھنا ایک دن تم وہ سب کچھ پا لو گے جو تم صرف اپنے خیالوں میں سوچتے ہو۔ ان شاء اللہ ❤️

31/08/2024

💛🎧❤️‍🔥

Online earning free millions dollars 💸 ,اگر کسی کو  آنلائن کام میں دلچسپی ہے تو آئے بغیر انوسمینٹ کے کروڑوں روپے کمائے ا...
31/08/2024

Online earning free millions dollars 💸
,اگر کسی کو آنلائن کام میں دلچسپی ہے تو آئے بغیر انوسمینٹ کے کروڑوں روپے کمائے الیون مسک کا نیا ٹیلگرامز پروجیکٹ جو اپ لوگوں کو ستمبر کے آخر میں خیران کن فائدہ دیا گا تو پھر دیر کس بات کی نیچے دیے گئے لنک سے جلد جوائن کریں۔
اگر کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو مجھے کمنٹ یا انباکس میں مسیج کر سکتے ہیں شکریہ۔
انشاءاللہ ایک مہینے بعد آپ لوگ میرے لئے دعا کروں گی۔
BLUM LINK MOST IMPORTANT JOIN MUST
👇👇👇👇
https://t.me/blum/app?startapp=ref_1qpc8zUHwL

AND SECSOUND ONE IS THIS MUST JOIN BOTH
https://t.me/empirebot/game?startapp=hero6184747729

22/08/2024

‏یا اللّٰه یا رحمٰن!
قرض، مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما،
آمین یا رب العالمین.🤲

21/08/2024

الحمدللہ جی یہ بلکل چھوٹا سا بچا ہے یہ میرا شاگرد ہے تو سب بچوں کو اسی طرح اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں یاد کروا رہے ہیں دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی بھی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین قاری سید محمد یوسف شاہ عاجز

Address

Bara Khyber Pakhtunkhwa
Bara
24801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abubakar Sadiq Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share