Asim mobile kot jamil

Asim mobile kot jamil Mobile Shope

17/10/2024

برنالہ
کسانوں کے لیے خوشخبری گندم کا سرکاری بیج حاصل کرنے کے لیے متعلقہ یوسی کے نزدیکی زراعت آفس میں بروز جمعہ صبح 8.30 بجے دستیاب ہو گا پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر حاصل کریں ترجمان محکمہ زراعت برنالہ

30/09/2024

آہ الموت ‎(اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن )
چیئرمین مرزا سخی جرال مرحوم کا بیٹا اور سابق چیئرمین زکواۃ تحصیل برنالہ مرزا خادم حسین جرال کا چھوٹا بھائی آفتاب حسین جرال(المعروف تافی جرال) پٹوئیاں کے مقام پر وفات پا گے ہیں انکا
نماز جنازہ آج شام 30;06 بجے پٹوئیاں جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا.. نمازہ جنازہ میں سب احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت..

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین

12/09/2024

کشمیر پریس کلب برنالہ (رجسٹرڈ) کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت ثاقب نصیر منعقد ہوا۔جس میں پریس کلب کی بہتری کے لئے ممبران کی طرف سے تجاویز پیش کی گئیں۔ممبران کی اکٹریت نے صدر ثاقب نصیر جرال سمیت تمام عہدیداران پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ کشمیر پریس کلب برنالہ رجسٹرڈ کے تمام ممبران مثبت صحافت کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں۔تمام ممبران یک زبان اور یک آواز ہیں۔کسی بھی ممبر کے خلاف کسی کو بھی کسی قسم کی ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ہر اوچھے وار کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔پریس کلب برنالہ ایک عوامی فورم ہے۔جس کے دروازے عوام اور سیاسی جماعتوں کے لئے کھلے ہیں۔عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لئے کشمیر پریس کلب اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

08/09/2024

افسوسناک خبر،
طارق سبحانی المعروف چندا کی والدہ محترمہ ابرار حسین کی ساس اور میری پھوپھی ، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء رات دس 10 بجے قلعہ چھپڑ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ درجات بلند فرما کر کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

30/08/2024

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
میرے نانا ابو، محمد غفار، محمد نذر، ظفر حسین، محمد یونس کے والد محترم برالہ چھپڑ کے مقام پر وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ کل دن 11 بجے ادا کی جائیگی۔

رَبَّنَا اغفِرلى وَلِوٰلِدَىَّ وَلِلمُؤمِنينَ یَومَ يَقومُ الحِسابُ۔

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَیّـِنَا وَمَيّـِتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْثَانَا۔ اللهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيْمَان.

آمیــــن يا رب العالمـــــین

وزیر داخلہ و موسٹ سنیئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور کی قیادت میں یونین کونسل وٹالہ میں عوامی مسائل حل کر رہے ہیں، ممبر ض...
11/08/2024

وزیر داخلہ و موسٹ سنیئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور کی قیادت میں یونین کونسل وٹالہ میں عوامی مسائل حل کر رہے ہیں، ممبر ضلع کونسل امجد غزن جرال نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے مذید کہا کہ یونین کونسل وٹالہ کی گلیوں کی پختگی سمیت کارپٹ سڑکوں پر جاری ہے ہمارا مشن عوام کی خدمت ہے اور ان شاءاللہ ان چند سالوں میں کرنل وقار احمد نور کی قیادت میں یونین کونسل وٹالہ کو محرومیوں سے باہر نکالینگے اور یونین کونسل وٹالہ کو رول ماڈل یونین کونسل بنائینگے، ممبر ضلع کونسل امجد غزن جرال نے گفتگو کرتے ہوئے مذید کہا کہ نئے لوگ مختلف جماعتوں کو چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جس سے کرنل وقار احمد نور کے ووٹ بنک میں اضافہ ہو رہا ہے اس وقت حلقہ برنالہ میں ناقابل شکست امیدوار کی صورت میں موجود ہیں، 2026ء کے الیکشن میں کرنل وقار احمد نور مسلسل تیسری مرتبہ الیکشن بھاری اکثریت جیتیں گے، امجد غزن جرال نے مذید کہا ہمارا عزم حلقہ برنالہ کی عوام کے مسائل حل کرنا اور عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے

ممبر ضلع کونسل یو سی امبڑیالہ  راجہ محمد شفیق کا مرکزی ایوان صحافت کشمیر پریس کلب برنالہ آمد کے پر جملہ ممبران پریس کلب ...
10/08/2024

ممبر ضلع کونسل یو سی امبڑیالہ راجہ محمد شفیق کا مرکزی ایوان صحافت کشمیر پریس کلب برنالہ آمد کے پر جملہ ممبران پریس کلب استقبال کر رہے ہیں

صدر کشمیر پریس کلب (رحسٹرڈ) برنالہ ثاقب نصیر کی طرف سے ممبران پریس کلب کو وٹالہ کے مقام پر مینگو پارٹی دی گئی
22/07/2024

صدر کشمیر پریس کلب (رحسٹرڈ) برنالہ ثاقب نصیر کی طرف سے ممبران پریس کلب کو وٹالہ کے مقام پر مینگو پارٹی دی گئی

12/07/2024

132 کے۔۔۔وی۔۔۔مین لاہین میں فنی خرابی کی وجہ سے اعوان شریف گزڈاسٹیشن کے تمام فیڈر بند ہیں جیسے ہی فالٹ ٹریس ھو گا بجلی بحال کردی جاے گی۔۔۔تکلیف کے لیے معزرت
منجانب ۔ترجمان محکمہ برقیات برنالا 2

آزاد کشمیر کابینہ نے بجلی کے بلوں کے ریٹس میں کمی کرنے کی منظوری دے دی۔آئندہ بل نئے ریٹس 3 روپے فی یونٹس کے حساب سے آئیں...
07/07/2024

آزاد کشمیر کابینہ نے بجلی کے بلوں کے ریٹس میں کمی کرنے کی منظوری دے دی۔آئندہ بل نئے ریٹس 3 روپے فی یونٹس کے حساب سے آئیں گے۔۔۔۔۔

30/06/2024

Address

P/o Kot Jamil Teh Barnala Distt Bhimber Azad Kashmir
Barnala
10010

Telephone

+923454799588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim mobile kot jamil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asim mobile kot jamil:

Share