27/02/2026
موٹر سائیکل سے احتیاط کریں 🙏
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شانگلہ اور کٹلنگ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات میں 8 نوجوان شہید ہوگئے، جن میں سے اکثر کی عمر 18 سال سے کم تھی۔
یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ خدارا تیز رفتاری، ون ویلنگ اور لاپرواہی سے گریز کریں۔
والدین بھی اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل دیتے وقت احتیاط کریں۔
زندگی اللہ کی امانت ہے، اسے سنبھال کر رکھیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔ Part 9