Naya Savera shahni Ada

Naya Savera shahni Ada نیا سویرا پاکستان کے سب سے بڑے ایگری بزنس فرنچائز نیٹ ورک میں سے ایک ہے۔

25/08/2024
  Available At   تِلی کا بیج دستیاب ہے نیا سویرا شہانی اڈا  عبدالستار 03457645776
25/04/2024

Available At
تِلی کا بیج دستیاب ہے
نیا سویرا شہانی اڈا عبدالستار
03457645776

29/02/2024

ملک مدثر شہزاد TSO Sygenta

‏گندم کی خطرناک بیماری  جس کے شدید حملے کی صورت میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار40 سے50 فیصد تک کم ہو جاتی ہے۔ گزشتہ چند سالو...
11/02/2024

‏گندم کی خطرناک بیماری جس کے شدید حملے کی صورت میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار40 سے50 فیصد تک کم ہو جاتی ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے پاکستان میں گندم کی فصل پراسکا کا شدید حملہ دیکھنے میں آرہا ہےاس بیماری نے ہمارے کسانوں کو کافی حد تک پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔

سورج مکھی بیج کی صحیح پہچان، جس سے ہو گا خوشحال کسان۔ٹا رزن کا چاہت  کوالٹی بیج نیا سویرا پر دستیاب ہےملک عبدالستار03457...
09/02/2024

سورج مکھی بیج کی صحیح پہچان، جس سے ہو گا خوشحال کسان۔
ٹا رزن کا چاہت کوالٹی بیج نیا سویرا پر دستیاب ہے
ملک عبدالستار
03457645776

03/02/2024

Asmat Nawaz
گندم کی موجودہ صورت حال پر ایگریکلچر آ فیسر عصمت نواز کا ماہرانہ تجزیہ
Agricultural Officer (PP) Bhakkar❤️

گندم کے کاشتکار متوجہ ہوں۔       #گندم
01/02/2024

گندم کے کاشتکار متوجہ ہوں۔
#گندم

گندم کی فصل میں ایزابیان 400 ملی لیٹر اور ٹلٹ 200 ملی لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں. پہلا سپرے مکمل جھاڑ بننے پر اور دوسرا ا...
31/01/2024

گندم کی فصل میں ایزابیان 400 ملی لیٹر اور ٹلٹ 200 ملی لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں. پہلا سپرے مکمل جھاڑ بننے پر اور دوسرا اسپرے گوبھ کی حالت پر کریں

ایزابیان ایمائینو ایسڈز پر مشتمل پراڈکٹ ہے جو پودے کی بھرپور نشوونما کو فروغ دیتا ہے اور فصل کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔ ...
28/01/2024

ایزابیان ایمائینو ایسڈز پر مشتمل پراڈکٹ ہے جو پودے کی بھرپور نشوونما کو فروغ دیتا ہے اور فصل کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔
✅آن لائن آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://shop.syngenta.com.pk/

گندم کی فصل میں جھاڑ بننے پر اور گوبھ کی حالت میں ٹلٹ کا اسپرے لازمی کریں۔✅آن لائن آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر ...
28/01/2024

گندم کی فصل میں جھاڑ بننے پر اور گوبھ کی حالت میں ٹلٹ کا اسپرے لازمی کریں۔
✅آن لائن آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://shop.syngenta.com.pk/

Address

Bhakkar(Shahni Ada)
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Savera shahni Ada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share