14/06/2021
ماشاءاللہ رانا شفیق الرحمن بھکر نمکو والے کے بیٹے اور میرے پیارے بڑے بھائی جان رانا حافظ محمد اسامہ شفیق کی آج حفظ کے وفاق،عامہ کے وفاق اور تجوید کے وفاق کی سند الحمدللہ ممتاز آی ہے ماشاءاللہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے اور آپ کے علم میں اور زیادہ اصافہ فرمائے اور آپ سے اور ہم سب اپنے دین کا لے لے آمین ❤️❤️❤️ آپ کا شاگرد اور چھوٹا بھائی حماد شفیق