MoNo Ki MeMe'S ツ

MoNo Ki MeMe'S ツ for poetry lovers Love poetry

Efu Life Assurance Private LimitedOpen New Office BhakkarWe Need Management Staff   Experience Requirement:(1)  (2)  (3)...
27/08/2021

Efu Life Assurance Private Limited
Open New Office Bhakkar
We Need Management Staff



Experience Requirement:
(1)
(2)
(3)
(4)
(5)Qualification Required Minimum Intermediate
Salary start in ( 40K to 200K)
(6) Salary depend on Designation and Performance.
For more information WhatsApp you're resume at 03456218910
Please don't texting and don't call on this number.
Last Date for Applying: 30/SEP/2021

13/10/2020

کہتے ہیں کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے ـ تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام و عزت کی اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا🥀

🥀

13/10/2020

ہم لوگ تیری کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں

پروردگار یار ہمارا خیال کر😔😔

🤦🤦
12/10/2020

🤦🤦

12/10/2020

12/10/2020

اب کہیں جا کے سمیٹی ہے امیدوں کی بساط

ورنہ اک عمر کی ضد تھی کہ سنبھالے مجھے کوئی

12/10/2020

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ محبت میں اگر رقیب نہ ہو تو محبت مزہ ہی نہیں دیتی ہوسکتا ہے ان کا نظریہ ان کے حساب سے ٹھیک ہو لیکن میں محبت کی کسی قسم کی مثلث کی قائل ہی نہیں جہاں بیچ میں تیسرا آجاۓ جگہ چھوڑ دو لڑو بھی مت کیونکہ آپکی اتنی حیثیت ہوتی تو تیسرا آتا ہی کیوں بیچ میں؟؟؟؟😊

12/10/2020

کتنا مشکل ہے شناسائی کو زندہ رکھنا

ہر ملاقات پہ پھر پچھلا حوالہ دے کر 😔😔

11/10/2020

جانتی ہو جب وہ مجھے دیکھتا ہے تو میری روح تک اس کے اختیار میں چلی جاتی ہے میرا تو دھیان اس کی ذات سے نہیں ہٹتا میری نظر کسی اور کی طرف کیسے جاۓ گی؟
میں تو خود اپنی نہیں رہی کسی اور کی کیسے ہو جاؤں ؟

10/10/2020

کاش میری زندگی میں کوئی معجزہ ہو جائے میں آنکھیں بند کر کے کھولوں تو وہ سامنے ہو۔ بہت چاہا ہے اسے اتنا کہ اب اس کی چاہت سے دستبردار نہیں ہوا جاتا اس سے الگ ہونے کا خیال میرے جسم سے روح کھینچ رہا ہے😔

08/10/2020

وہ میرا دوست ہے اور دوست بھی اچھے والا

کیسے اظہار کروں ، اس سے محبت ہے مجھے 🙆

08/10/2020

ہم فرض تھے ان کی باتوں میں
فرض یوں تو نہیں چھوڑے جاتے

محبتوں کے صدقے میں وارے ہوۓ دل
اسے کہو ، وہ دل یوں تو نہیں توڑے جاتے 😔😔

Address

Bhakkar

Telephone

+923176459254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MoNo Ki MeMe'S ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MoNo Ki MeMe'S ツ:

Share