Hamad solar dealer

Hamad solar dealer Solar system

14/08/2026

Hamad solar system installation kawga buner.

14/08/2026

*کــبــھــی کــبــھــی دِل بــہــت روتــا ہــے*🥺💔
*یــہ ســوچ کــر کــہ کــیــا ســوچــا تــھــا، اور کــیــا ہــو رہــا ہــے زنــدگــی مــیــں۔*🥀

12/08/2026

*جن رشتوں کے پیچھے میاں بیوی ایک دوسرے سے لڑتے لڑتے اپنی جوانی کے حسین لمحات گنوا دیتے ہیں،*
*بڑھاپے میں وہی لوگ کہیں نظر نہیں آتے۔*
*پھر احساس ہوتا ہے کہ ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟*
*کن لوگوں کے پیچھے اپنی زندگی کے قیمتی سال برباد کر دیے،*
*اور جس رشتے کو سب سے زیادہ وقت، محبت اور توجہ دینی چاہیے تھی،*
*اُسی کو نظر انداز کر دیا۔* 🥀 copy

12/08/2026

Hamad solar system installation kawga.03429675176

وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ہماری پہچان، ہماری روح اور ہماری سانسوں کا تسلسل ہے۔
11/08/2026

وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ہماری پہچان، ہماری روح اور ہماری سانسوں کا تسلسل ہے۔

11/08/2026

*اکیلے تو ہم شروع سے ہی تھے،*
بس ایک خوش فہمی تھی
کہ شاید ہمیں بھی کوئی دل سے چاہتا ہے۔ 🥀

اب حقیقت سے سمجھوتہ کر لیا ہے۔
اکیلے تھے، اکیلے ہیں،
اور شاید اکیلے ہی رہیں گے۔ 😔

جن لوگوں نے
جتنا بھی ساتھ دیا،
جس موڑ تک نبھایا،
*ان سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

11/08/2026

*ہم مدینے جائیں گے اب کے برس*
*ہر برس یہ سوچ کر ہم رہ گئے*
*سب مدینے کو گئے ہم رہ گئے*
*یاد میں آقا کی انسو بہ گئے*

*یا رسول ﷲ اب بلا لیجیے نا*
Copy

10/08/2026

وقت خود ہی دوسروں کے جذبات واضح کر دے گا
اور پھر تم جان لوگے کہ ؛
ہر قریب ہونے والا تم سے محبت نہیں کرتا!
ہر خوبصورت لفظ
دل سے سچائی کے ساتھ نہیں نکلتا
اور ہر مسکراہٹ خلوص کی علامت نہیں .
Copy

09/08/2026

کسی امیر پیسے والے انسان کی خوش آمد کرنے سے ہزار گنا بہتر ہے کسی غریب کی عزت کی جائے کیوں کہ دولت کے لحاظ سے بڑے انسان کی چاپلوسی کرنے سے انسان کو کچھ بھی نہیں ملتا ، انسان کو حاصل وہی ہوتا ہے جو اس کا نصیب ہوتا ہے لیکن کسی کمزور اور غریب انسان کی عزت کرنے پر کسی غریب کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنے پر دلی سکون ملتا ہے اور اللّه کی طرف سے اجر عظیم عطاء ہوتا ہے ♥️ copy

Address

Kawga
Bunerwal
19300

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923429675176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamad solar dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share