Salute To punjab Police

Salute To punjab Police Police

Premature retirement Wishing you a happy and fulfilling retirement. Your honesty, integrity, and dedication have earned ...
30/07/2026

Premature retirement
Wishing you a happy and fulfilling retirement. Your honesty, integrity, and dedication have earned the respect and admiration of everyone who had the privilege of working with you. Your strong values and kind nature have left a lasting impact that will not be forgotten.

May this new chapter bring you good health, happiness, peace, and many joyful moments with your family and friends. Thank you for being an inspiration through your exemplary character. Congratulations on your well-deserved retirement, and best wishes for a wonderful future ahead.
Best Wishes Ahmed sir

28/12/2025

کیا آپ اس شخص کو جانتے ہیں
بہت ہی گریٹ آفیسر بغیر پروٹوکول بغیر سرکاری گاڑیاں بغیر گارڈ کاش پاکستان کا ہر آفیسر ایسا ہو جائے تو ہمارا ملک بھی ترقی کر سکتا ہے
آج اتفاق سے ان سے مال روڈ پر ملاقات ہوئی جہاں کیبن سے سوپ لیا پیسے دیے چلے گئے دکاندار کو پتہ بھی نہیں چلا یہ ایک 19گریڈ کا آفیسر ہے
اللہ پاک ہمارے ملک کو ایسے ہی ایماندار آفیسر عطا فرما اور ہمارے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل فرما آمین
تصویر میں نظر آنے والا شخص ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا ہیں
نوٹ: ہم ہر اس شخص کی تعریف کریں گے جو ملک پاکستان کے ساتھ مخلص ہے باقی لوگوں کو یہ خوشامد لگے یا کچھ اور ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا

30/11/2025

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم

پولیس افسران و اہلکاروں کی سرکاری و نجی گاڑیاں، موٹر سائیکل رجسٹریشن پلیٹوں کے بغیر ہرگز نہ ہوں، ترجمان پنجاب پولیس

ٹریفک قوانین دیگر شہریوں کی طرح پولیس افسران و اہلکاروں پر بھی مساوی طور پر لاگو ہونگے، ترجمان پنجاب پولیس

سیاہ شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹر سائیکل کی کسی بھی خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ اوز، انچارج، ضلعی افسران، یونٹس و فارمیشنز سربراہان ذمہ دار ہونگے، ترجمان پنجاب پولیس

سیاہ شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں، موٹر سائیکل کی قانون شکنی پر افسران، اہلکار اور مجاز سربراہان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان پنجاب پولیس

19/11/2025

نظر ثانی کی اپیل 📢👑
عزت مآب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب سے اپیل ھےکہ انسپکٹر شاہ فیصل شیخپورہ کی دوبارہ انکوائیری کروائی جائے انسپکٹر شاہ فیصل ایک ایماندار،بہادر اور اپنے اعلی افسران کا حکم بجالانے والا
ماتحت ھے
پوری فورس کو اپنے سپہ سالار پر فخر ھے

Address

No 5 House No
Burewala
6

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923030547104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salute To punjab Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salute To punjab Police:

Shortcuts

Share