12/10/2026
🏗️ پروجیکٹ 03 — لینٹر کی خوشی، تعمیر کا اہم مرحلہ! 🏡
آج پروجیکٹ 03، چکوال میں لینٹر کا اہم مرحلہ مکمل ہوا۔ یہ کامیابی معیاری تعمیر، بہترین منصوبہ بندی اور محنتی ٹیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
سدھر ڈیویلپرز اینڈ بلڈرز — آپ کے خوابوں کے گھر کی تعمیر میں آپ کا قابلِ اعتماد ساتھی۔
📍 چکوال | پروجیکٹ 03 — 2026
📞 0313-5055004
Naazir Sidher