Bismillah Auctions & Cool Point in Chakwal

  • Home
  • Bismillah Auctions & Cool Point in Chakwal

Bismillah Auctions & Cool Point in Chakwal Bismillah Auctions & Cool Point – Chakwal is a trusted service provider offering reliable home appliance repair and maintenance solutions.

We specialize in AC repair and installation, fridge repair, automatic washing machine repair, plumbing services

🏠 بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ — چکوالاپنے گھر اور آفس کے لیے بہترین استعمال شدہ ہوم اپلائنسز حاصل کریں مناسب قیمت میں...
08/05/2026

🏠 بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ — چکوال

اپنے گھر اور آفس کے لیے بہترین استعمال شدہ ہوم اپلائنسز حاصل کریں مناسب قیمت میں ✨

🔹 ہمارے پاس دستیاب:
✔️ اے سی (AC)
✔️ فریج
✔️ واشنگ مشین
✔️ آٹو واشنگ مشین
✔️ یو پی ایس
✔️ گھر اور آفس کا فرنیچر

💯 خرید و فروخت دونوں سہولیات دستیاب
اگر آپ اپنا پرانا سامان بیچنا چاہتے ہیں یا مناسب قیمت میں اچھی کوالٹی کا سامان خریدنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

⭐ ہماری خدمات:
✔️ معیاری اور چیک شدہ سامان
✔️ مناسب اور بہترین ریٹس
✔️ فوری ڈیل اور بہترین کسٹمر سپورٹ
✔️ ایمانداری اور اعتماد

📞 رابطہ نمبر:
📱 03205354374
📱 03325341570

📍 مقام: چکوال











🔧❄️ Bismillah Auctions & Cool Point – Chakwal ❄️🔧Need reliable home appliance repair services in Chakwal? We are here to...
08/05/2026

🔧❄️ Bismillah Auctions & Cool Point – Chakwal ❄️🔧

Need reliable home appliance repair services in Chakwal? We are here to help!

✅ AC Repair & Installation
✅ Fridge Repair
✅ Automatic Washing Machine Repair
✅ Plumbing Services
✅ Home & Office Furniture Booking
✅ Buying & Selling of Used Appliances & Furniture

📞 Khalid: 0320-5354374
📞 Aamir: 0332-5341570

Fast • Reliable • Affordable

**بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ – چکوال**ہم چکوال میں گھریلو اشیاء کی مرمت، خرید و فروخت اور دیگر سروسز فراہم کرتے ہیں۔...
08/05/2026

**بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ – چکوال**

ہم چکوال میں گھریلو اشیاء کی مرمت، خرید و فروخت اور دیگر سروسز فراہم کرتے ہیں۔

**ہماری سروسز:**

* اے سی کی مرمت اور انسٹالیشن
* فریج کی مرمت
* آٹو واشنگ مشین کی مرمت
* پلمبر سروس
* گھر اور آفس فرنیچر بکنگ
* استعمال شدہ الیکٹرونکس اور فرنیچر کی خرید و فروخت

📍 مقام: Chakwal
📞 خالد: 0320-5354374
📞 عامر: 0332-5341570

معیاری، قابلِ اعتماد اور مناسب قیمت پر سروس کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

🏠 بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ | چکوالچکوال میں استعمال شدہ ہوم اپلائنسز خرید و فروخت کی سب سے بہترین اور قابلِ اعتماد...
08/05/2026

🏠 بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ | چکوال

چکوال میں استعمال شدہ ہوم اپلائنسز خرید و فروخت کی سب سے بہترین اور قابلِ اعتماد جگہ ✨

ہم آپ کو بہترین کوالٹی کے ساتھ سستے اور قابلِ اعتماد استعمال شدہ ہوم اپلائنسز فراہم کرتے ہیں۔

🔹 دستیاب اشیاء:
✔️ اے سی (AC)
✔️ فریج
✔️ واشنگ مشین
✔️ آٹو واشنگ مشین
✔️ یو پی ایس
✔️ آفس اور گھر کا فرنیچر

💰 خریدیں بھی اور فروخت بھی کریں — بہترین قیمت اور فوری سروس کے ساتھ

📞 بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
03205354374
03325341570

📍 مقام: چکوال

⭐ ہماری خصوصیات:
✔️ قابلِ اعتماد سروس
✔️ بہترین ریٹس
✔️ فوری ڈیل اور سپورٹ

🏠 **بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ**Bismillah Auctions & Cool Pointچکوال میں استعمال شدہ ہوم اپلائنسز کی خرید و فروخت کی...
08/05/2026

🏠 **بسم اللہ آکشنز اینڈ کول پوائنٹ**
Bismillah Auctions & Cool Point

چکوال میں استعمال شدہ ہوم اپلائنسز کی خرید و فروخت کی بہترین جگہ ✨

🔹 تمام قسم کے استعمال شدہ ہوم اپلائنسز دستیاب
✔️ اے سی
✔️ فریج
✔️ واشنگ مشین
✔️ آٹو واشنگ مشین
✔️ یو پی ایس
✔️ آفس اور گھر کا فرنیچر

🛒 خریدیں بھی اور فروخت بھی کریں بہترین قیمت پر

🔧 اضافی سروسز بھی دستیاب
✔️ ہوم اپلائنس ریپئر
✔️ انسٹالیشن سروس
✔️ پلمبر
✔️ الیکٹریشن
✔️ اے سی ٹیکنیشن
✔️ آٹو واشنگ مشین ٹیکنیشن

📞 بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
📱 خالد: 0331-5644726
📱 عامر: 0332-5341570

کلرکہار//حادٹہکلرکہار: خوشاب سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ دربار والے موڑوں میں کھائی میں گر گئی، ریسکیوکلرکہار: حادثہ...
11/06/2025

کلرکہار//حادٹہ

کلرکہار: خوشاب سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ دربار والے موڑوں میں کھائی میں گر گئی، ریسکیو

کلرکہار: حادثہ میں 23 افراد زخمی ہوگئے، امدادی کاروائیاں جاری، زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کردیا گیا، 03 زخمیوں کی حالت تشویشناک، زخمیوں میں 4 بچے 2 خواتین بھی شامل ہیں، مسافر کوچ خوشاب/سرگودھا سے راولپنڈی جارہی تھی، حادٹہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش ایا، ابتدائی اطلاعات، ٹراما سنٹر میں ایمرجنسی کی حالت، زخمیوں کا علاج کیا جارہا یے۔۔۔
رپورٹ: عثمان اعوان
ونہار میڈیا گروپ کلرکہار

کلرکہار دربار سخی ہو باہو واپے موڑوں میں مسافر بس کھائی میں گر گئی امدادی کارروائیاں جاری۔۔۔۔ زخمیوں کو ٹراماسنٹر ہسپتال...
11/06/2025

کلرکہار دربار سخی ہو باہو واپے موڑوں میں مسافر بس کھائی میں گر گئی امدادی کارروائیاں جاری۔۔۔۔ زخمیوں کو ٹراماسنٹر ہسپتال کلرکہار منتقل کیا جا رہا ہے۔۔۔

رپورٹ خلیل شاکر کلرکہار۔۔۔

 #پنجاب  #سندھ  #کشمیر والے نارمل سے زیادہ مونسون کے لیے تیار رہیں جبکہ  #بلوچستان اور  #خیبرپختونخوا کے مونسون زون کے ع...
08/04/2025

#پنجاب #سندھ #کشمیر والے نارمل سے زیادہ مونسون کے لیے تیار رہیں جبکہ #بلوچستان اور #خیبرپختونخوا کے مونسون زون کے علاقوں میں نارمل بارشوں کا امکان۔۔۔۔
مگر اس سے پہلے کئی ہیٹ ویوز کا سامنا رہے گا احتیاطی تدابیر ضروری۔۔۔

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کون ہیں ؟ سارہ حیات سابق چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی بیٹی ہیں جو چکوال میں کچھ عر...
08/04/2025

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کون ہیں ؟

سارہ حیات سابق چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی بیٹی ہیں جو چکوال میں کچھ عرصہ ڈپٹی کمشنر رہے

والد کی چکوال تعنیاتی کے دوران سارہ حیات ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال میں زیرِ تعلیم رہیں

چکوال (مرتضی انجم ملک)لندن سکول آف اکنامکس سے گریجویشن کرنے والی سابق چیف سیکرٹری پنجاب کی صاحبزادی سارہ حیات ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات.

سارہ حیات سابق چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی بیٹی ہیں جو چکوال میں کچھ عرصہ ڈپٹی کمشنر رہے,والد کی چکوال تعنیاتی کے دوران سارہ حیات ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال میں زیرِ تعلیم رہیں,

سارہ حیات بطور پی اے ایس آفیسر اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی اور ڈپٹی سیکرٹری فنانس کے عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔۔

موٹروے پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 30زخمی، ذرائع چکوال(سفیر پاکستان میڈیا گروپ)موٹر وے پر کلر کہار کے...
27/03/2025

موٹروے پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 30زخمی، ذرائع
چکوال(سفیر پاکستان میڈیا گروپ)موٹر وے پر کلر کہار کے قریب سالٹ رینج کے علاقہ میں مسافر بس حادثہ کے نتیجہ میں 3مسافر جاں بحق جبکہ 30زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بس راولپنڈی سے چشتیاں جارہی تھی جب موٹروے پر سالٹ رینج کے علاقہ میں پہنچی تو بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق و زخمی مسافروں کو ٹراما سنٹر کلر کہار منتقل کیا جارہا ہے زخمی مسافروں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار مسافر بس میں مزید مسافر پھنسے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Auctions & Cool Point in Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share