Sardhi Fon Gas Agency

Sardhi Fon Gas Agency Sardhi Fon Gas
LPG Distributor
Authorised Distributor of Renowned Foundation Gas Company

30/12/2025

سردھی فان گیس ایجنسی پر معیاری گیس مناسب نرخ پر دستیاب ہے آڈر پر سلنڈر گھر پہنچا دیا جائے گا
مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں
0334 5516064
0336 5957695
0332 5668438

16/07/2025
24/08/2024

مورگاہ راولپنڈی پلانٹ سے FON گیس کا نیا لوڈ پہنچ گیا ہے۔

ہمیشہ اصل ہائیڈرو ٹیسٹ شدہ سلنڈروں میں پورے وزن کے ساتھ فون گیس 100% خالص استعمال کریں

۔ کم وزن والے مقامی گیس بیچنے والوں سے آگاہ رہیں۔

کچھ قابل قدر صارفین کی تسلی اور ضرورت کے لیے ہم نے مقامی گیس کا بھی انتظام کیا ہے جو کم قیمت پر پورے وزن کے ساتھ دستیاب ہوگی
۔ ہم صرف اپنے پیارے شہر سردھی اور گردونواح کی فلاح و بہبود کے لیے انتہائی کم منافع کے مارجن کے ساتھ بہترین اشیاء فراہم کر رہے ہیں
۔ نیک تمنائیں
سردھی FON گیس ایجنسی سردھی ضلع چکوال

24/08/2024

New load of FON GAS from Morgah Rawalpindi plant has reached.

Always use 100% pure with full weight Fon Gas in original hydro tested cylinders. Be aware of local gas sellers with lesser weight.

For satisfaction and requirement of some valued customers we have also arranged local gas which will also be available with full weight at less price.

We are providing best commodity with very less profit margin only for welfare of our beloved town Sardhi and surroundings.

Best Regards

Sardhi FON Gas Agency Sardhi District Chakwal

19/07/2024

السلام علیکم
یہ بات نوٹس میں آئی ہے کہ ھمارے گاؤں سردھی میں غیر مجاز افراد نے لوکل گیس سپلائی کرتے ہوئے بہت سارے لوگوں سے فاونڈیشن گیس کے اصل اور معیاری سلنڈر لے کر ان کے گھروں میں فاونڈیشن گیس سلنڈر کی کاپی یعنی نقلی سلنڈر لگا دئیے ہیں جو کہ غیر معیاری ہونے کے علاوہ آدھی قیمت کے ہیں۔ ان سلنڈروں کا سب سے خطرناک مسئلہ یہ ہے کہ گھر میں استعمال کے لیے محفوظ نہیں ہیں اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائیں۔ سادہ لوح لوگوں کے ساتھ یہ دھوکہ کرنا انتہائی نا مناسب ہے۔

اپنی اور اھل خانہ کی حفاظت کے لیے ان غیر معیاری اور غیر محفوظ لوکل اور کاپی یعنی نقلی سلنڈروں کا استعمال ترک کر کے صرف اور صرف فان گیس کے اصلی اور معیاری سلنڈر حکومت سے منظور شدہ سردھی فان گیس ایجنسی سردھی سے حاصل کریں اور استعمال کریں

اس کے علاوہ لوکل اور نقلی سلنڈر اصلی سلنڈر کے ساتھ تبدیل کرنے والوں سے اپنا اصلی سلنڈر واپس مانگیں جو کہ قیمت میں بھی دوگنا ہے اور آپ کا حق ہے
اللہ سبحانہ و تعالٰی ہم سب کے حامی و ناصر ہوں آمین

آپ کی خیر اندیش
سردھی فان گیس ایجنسی سردھی

13/07/2024

ہمیشہ 100 فی صد خالص اور معیاری فان گیس ہی استعمال کریں

Address

Sardhi Tehsil Kalar Kahar Dist Chakwal
Chakwal

Telephone

+923345516064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardhi Fon Gas Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share