UMEED Partners

UMEED Partners Welfare Trust

تم جو دیتے ہو وہ تم نہیں دیتے!تمہیں تو دینے کی توفیق بھی اللّٰہ (دینے والا)دیتا ہے۔موضع وسنال کے رہائشی مستحق افراد جو ب...
11/03/2025

تم جو دیتے ہو وہ تم نہیں دیتے!
تمہیں تو دینے کی توفیق بھی اللّٰہ (دینے والا)دیتا ہے۔
موضع وسنال کے رہائشی مستحق افراد جو بیمار ہیں اور کسی بھی ڈاکٹر صاحب کو چیک کروانے کے بعد وہ ادویات کے اخراجات نہیں برداشت کر سکتے تو وہ ہمارے اس پلیٹ فارم (UMEED Partners )کے ذریعے ہم سے رابط کر لیں یا 03067776649 اس نمبر پر رابط کر لیں انشاللہ ان کو ادویات کی مفت فراہمی کی جائے گی۔ائیں (UMEED Partners ) کا حصہ بنیں اور اللّٰہ کی رضا کیلئے بلا تفریق اللّٰہ کی مخلوق کی خدمت کریں
03329546572
03067776649

Address

Miani ADDA
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMEED Partners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share