وائلڈ لائف فارم ، چکوال

وائلڈ لائف فارم ، چکوال We deals in Pure Organic Products of our District Chakwal , like Pure Wild Honey Chakwal's Pure and

دو تیتر کھانے کے بعد کوبرا پکڑا گیا ، کوبرا کی کچھ نایاب اور انتہائی زہریلی اقسام جن میں یہ Grey Spotted Cobra بھی  شامل...
18/07/2023

دو تیتر کھانے کے بعد کوبرا پکڑا گیا ، کوبرا کی کچھ نایاب اور انتہائی زہریلی اقسام جن میں یہ Grey Spotted Cobra بھی شامل ہے
مکمل ویڈیو کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/ggAjH_70qh0

24/06/2023

چکوال وائڈلائف فارم
نزد ڈسٹرکٹ کمپلیکس ، چکوال
معلومات کے لئے صرف کال کریں 5902222-0337

واٹس ایپ یا دیگر میسیجز کا جواب نہیں دیا جاتا

چکوال وائلڈ لائف فارم ۔۔۔ نزد ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال
22/06/2023

چکوال وائلڈ لائف فارم ۔۔۔ نزد ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال

15/11/2022

چکوال کے جنگل سے خالص شہد کا حصول کیسے ؟
پہلی مرتبہ مکمل اور بہترین معلومات ۔۔۔
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/fNvK8fmvrRg

07/09/2022

( مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے کمنٹس comments میں دیے گئے لنک پر کلک کریں )
الوئوں کی حیرت انگیز فیملی جو کئی سالوں سے صرف ٹی وی دیکھنے آتی ہے ۔
چکوال کی انتہائی دلچسپ اور منفرد جنگلی حیات

28/08/2022

( مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے کمنٹس comments میں دیے گئے لنک پر کلک کریں )
چکوال میں بھرپور جنگلی حیات پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے پورے ملک سے ناجائز شکاری بھی اس طرف رخ کرنے لگ پڑے ہیں
محکمہ وائلڈ لائف چکوال کے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر عابد مرزا اور ان کی ٹیم نے ایک بھرپور کارروائی میں ہزاروں پرندے نا صرف برآمد کر لیے بلکہ شکاریوں کو ان کے ساز و سامان کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
ان پرندوں کو بعد میں ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر ذیشان حنیف نے اپنی نگرانی میں آزاد کروا کر ایک بہترین مثال قائم کی ۔

27/08/2022

( مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے کمنٹس comments میں دیے گئے لنک پر کلک کریں )
چکوال کے اس وائلڈ لائف فام میں آپ ہرنوں اور پرندوں کی کئی اقسام کے ساتھ ساتھ شتر مرغ کے بارے میں بھی نہ صرف معلومات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ ان کی خرید و فروخت اور کاروبار کے متعلق بھی سب کچھ جان سکتے ہیں

17/07/2022

https://youtu.be/e8PYLb2r8Yo

( مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اوپر دئیے کی لنک پر کلک کریں )
پہلی مرتبہ دیکھیں ، آزاد جنگلوں میں گھومتے سینکڑوں اڑیالوں پر بنائی گئی ڈاکومنٹری ۔۔۔
دنیا میں پائے جانے والے اس انتہائی خوبصورت اڑیال کی یہ نسل سالٹ رینج میں صرف چکوال میں پائی جاتی ہے ، انسانوں سے بے خوفی کا ان اڑیالوں کا یہ عالم ہے یقینا آپ کو خوشگوار حیرت میں ڈال دے گا ۔
قدرت کے ڈیوائن سسٹم کو برقرار رکھنے کے لئے ان اڑیالوں کی بقا میں ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔

https://youtu.be/xqprP2I_3Co۔۔۔۔۔۔  " جنگل کا آرگینک شہد "  ۔۔۔۔۔۔بیر کی شہد سے متعلق انتہائی اہم نقطہ  !!کیا بیر کا شہد...
17/06/2022

https://youtu.be/xqprP2I_3Co

۔۔۔۔۔۔ " جنگل کا آرگینک شہد " ۔۔۔۔۔۔
بیر کی شہد سے متعلق انتہائی اہم نقطہ !!
کیا بیر کا شہد % 100 خالص ہونا ممکن ہے ؟
شاید نہیں ۔۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟

23/05/2022

مور کے صحت مند اور انتہائی خوبصورت بچے
looking for new shelter
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چکوال وائلڈلائف فارم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نزد : ڈسٹرکٹ کمپلیکس ،
پی اے ایف بیس مرید سٹاپ ،
چکوال
فون : 03375902222

Please , " only call " at above number between 8 AM to 6 PM...!!

02/04/2022

Address

Sohni Dharti Resturant, Near District Complex, Talagang Road
Chakwal
004488

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Friday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00
Sunday 11:00 - 18:00

Telephone

+923375902222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وائلڈ لائف فارم ، چکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share