20/12/2022
❤️بڑا بھائی ❤️
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن "بڑا بھائی" کی جوانی ضرور ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنے بڑا بھائی کی قدر کیجیۓ. یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے۔