علی پراپرٹی ایڈوائزر

علی پراپرٹی ایڈوائزر we are deal all type of property advertising and marketing.. join us...thank you ❣️❣️

23/05/2026

طورخم بارڈر بندش کے بعد پشاور سمیت صوبے کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں مزید کم ....

01/04/2026

5 مرلے گھر برائے فروخت
لوکیش گل آباد سردریاب

24/03/2026

عید پر خیبرپختونخوا میں سیاحت کا نیا ریکارڈ قائم ، 3 دنوں میں 2 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ سیاحوں نے خوبصورت سیاحتی مقامات کا رُخ کیا، سوات میں سب سے زیادہ ایک لاکھ 86 ہزار سیاح پہنچے۔۔

18/03/2026

مسجد قاسم علی خان میں کل بروز جمعرات بعد نماز مغرب 19 مارچ 2026 کو عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوگا

17/03/2026

تحقیق سے ثابت ھے کہ جو شخص 10 سال ایک نمبر استعمال کرتا ھے تو وہ انسان ایماندار بےقرض کوئی شوبازی نہیں
آپ ایک نمبر کتنے عرصہ سے استعمال کرتے ھو؟

17/03/2026

پاکستان میں مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:

۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آ جائیں گے۔
۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا۔
۶۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
۷۔ علماء دین کی خدمت کر رہے ہیں۔
۸۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج موجود ہے۔
۹۔ وعدہ رہا ہم مل کر صرف چمی کریں گے۔
۱۰۔ کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
۱۱۔ ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔

17/03/2026

دنیا کی معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو ایک بار پھر یقین دہانی کرواتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آپ کی تمام نجی گفتگو 'اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن' (End-to-End Encryption) کے ذریعے مکمل طور پر محفوظ اور نجی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ چیٹ میں شامل افراد کے علاوہ کوئی بھی تیسرا شخص، یہاں تک کہ خود واٹس ایپ بھی، آپ کے پیغامات کو نہ تو دیکھ سکتا ہے اور نہ ہی آپ کی کالز سن سکتا ہے، تاکہ آپ کی ڈیجیٹل زندگی کا ہر پہلو مکمل طور پر نجی اور محفوظ رہے۔

17/03/2026

اسلام علیکم
اختر کلہ دے؟

14/03/2026

اسلام علیکم دوستو ۔۔
موجود حالات کے پیش نظر پاکستان سے باہر جانے کیلئے کون سا ملک بہتر ہو گا کام اور پیسے کے لہاظ سے ۔۔
1۔سعودی
2۔دوبئی
3۔قطر
4۔عمان
5۔ملائشیاء
یا پھر اور کوئی ملک

07/03/2026

دالا زاک روڈ پشاور ماڈل سکول گرلز ٹو برانچ کے بیک سائیڈ پر دیر ٹاؤن میں گراؤنڈ فلور برائے رینٹ
رینٹل پرائس 15k
03369282013

Address

Charsadda

Telephone

+923018170044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی پراپرٹی ایڈوائزر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to علی پراپرٹی ایڈوائزر:

Share