14/11/2021
ویلج کونسل تمبولک بہلولہ 2 کے لوگوں کی خوش قسمتی ہے کہ ایسے نوجوان اس کی قیادت کرے گا انشاءاللہ
ڈاکٹر احمد سید جیسا نوجوان جو سیاست میں بھی عوام کی حدمت کرتا رھے گا اور الحمداللہ خدمت میں تو ان کی مثال آپ ہے
تمام اہل ویلج کونسل تمبولک بہلولہ 2 کے عوام سے بھرپور تعاون کی درخواست ہے .