23/05/2026
الحمدللہ، مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین صادق خان اچکزئی کی کوششوں سے بچی بحفاظت بازیاب ہو گئی۔ یہ اقدام صرف ایک بچی کی واپسی نہیں بلکہ پختون عزت، غیرت اور اجتماعی ذمہ داری کی جیت ہے۔
ایسے حالات میں کردار ادا کرنا ہی اصل قیادت کی پہچان ہوتا ہے.
#