Qasim Ali Super Store And Ghalla Dealers Behlola Charsadda

Qasim Ali Super Store And Ghalla Dealers Behlola Charsadda Super store

   Inaugurate various development projects of public interest.
17/11/2022

Inaugurate various development projects of public interest.

08/02/2022
Strick SOP's during
05/05/2021

Strick SOP's during

27/03/2021

ریبیز Rabies یا باولے کتے کا کاٹنا موت ہے! ریبیز سے ہر سال تقریبا 55 ہزار لوگ مر جاتے ہیں۔
کتا اگر آپ کو کاٹتا ہے تو اس سوچ بچار میں وقت ضائع مت کیجیے کہ وہ پاگل تھا یا گھریلو تھا، پہلی فرصت میں قریبی سرکاری ہسپتال جائیے۔ وہاں ایمرجیسنی والے اس صورت حال کو پرائیویٹ ڈاکٹروں سے سو گنا زیادہ بہتر طریقے سے جانتے ہیں، روزانہ ایسے مریض دیکھتے ہیں۔ مرچیں لگانا، سکہ باندھنا، یہ سب تکے لگانے جیسا ہے۔ اگر کتا پاگل نہیں تھا تو یہ سب ٹوٹکے کام کریں گے، اگر پاگل تھا تو موت یقینی ہے!
ہسپتال دور ہے تو صابن اور بہتے پانی سے دس پندرہ منٹ تک اچھی طرح زخم کو دھوئیے اس کے بعد پٹی مت باندہیں۔ اسے کھلا رہنے دیجیے اور ہسپتال چلے جائیے۔ چودہ ٹیکوں کا زمانہ گزر گیا۔ اب ایک ھفتہ میں تین ٹیکوں (شیڈول: 0-3-7) کا کورس ہو گا، پہلا ٹیکہ پہلے دن۔ دوسرا ٹیکہ پہلے ٹیکے کے تین دن بعد اور تیسرا ٹیکہ دوسرے ٹیکہ کے چار دن بعد لگتا ھے۔ ایک ھفتہ میں کورس مکمل ھو جاتا ھے۔
اسی طرح کتا جتنا سر کے قریب کاٹے گا، وائرس اتنی تیزی سے دماغ تک جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ پاؤں پر یا ٹانگ پر کاٹا ہے تب بھی جلدی ہسپتال جانا ضروری ہے ۔
کتے کا پنجہ لگے، کوئی خراش ہو جائے اور خون نہ آئے تو ٹیکہ کی ضرورت نہیں ھے،
ریبیز سامنے آنے کے بعد پوری دنیا میں آج تک پانچ سے زیادہ لوگ نہیں بچ سکے۔
کتا،بلی، گائے، بھینس، گیدڑ ،گھوڑا، گدھا، چمگادڑ، ہر وہ جانور جو دودھ پلانے والا ہے، وہ ریبیز کا شکار ہو سکتا ہے۔ پاگل کتا جب انہیں کاٹتا ہے تو وہ اپنے جراثیم ان میں منتقل کر دیتا ہے۔ وہی جراثیم انسانوں میں منتقل ہو سکتے ہیں اگر یہ جانور کاٹ لیں۔ یہ وائرس متاثرہ جانور کے لعاب میں بھی پایا جاتا ہے۔
ایسا پیغام جو شئیر کرنا صدقہ جاریہ کے برابر ہے۔
منقول

بٹ کویین کا چانس تو ضائع ہو گیا لیکن پائی نیٹ ورک کی شکل میں ایک اور چانس ملا ہے لہذا جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق...
18/02/2021

بٹ کویین کا چانس تو ضائع ہو گیا لیکن پائی نیٹ ورک کی شکل میں ایک اور چانس ملا ہے لہذا جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن
پھر بھی ایک پائی 4 روپے سے اوپر پہنچ گیا ہے۔
اس لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ
اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ابھی تک ایپ پلے سٹور پر free دستیاب ہے لیکن کچھ عرصے بعد پیڈ ایپ ہو جائے گی لہذا ابھی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔
پائی کی قیمت جب متعارف ہو گی تو ممکنہ کم از کم 5 ڈالر فی پائی ہو گی
اس لئے آج ہی پلے اسٹور سے پائی ایپ داؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس میں درج ذیل Invitation Code دیں اور مائیننگ کریں
invitation code
NuMiHack

https://minepi.com/NuMiHack

Address

Main Behlola Bazaar Ghani Khan Road Charsadda
Charsadda
24470

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 345 8860931

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Ali Super Store And Ghalla Dealers Behlola Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share