Foji Cycle Store

Foji Cycle Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Foji Cycle Store, Business service, super balde Market, Chichawatni.

🤣🤣
11/11/2021

🤣🤣

Electric Bike 🏍️  3 ,4 year children Dry  Battery+charger+USB port
04/11/2021

Electric Bike 🏍️
3 ,4 year children
Dry Battery+charger+USB port

31/01/2021


05/01/2021
 #کاروبار 👍
18/12/2020

#کاروبار 👍

❤
08/12/2020

سائیکل معیشت کی دشمن ہے۔  ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائ...
08/07/2020

سائیکل معیشت کی دشمن ہے۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے - اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔
کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !!
صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔‏ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔
حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔
اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔‏ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔
چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔‏

نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔

☑️
16/04/2020

☑️

❤❤❤
19/03/2020

❤❤❤

👍
12/03/2020

👍

Address

Super Balde Market
Chichawatni
1212

Telephone

+923424423728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foji Cycle Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Foji Cycle Store:

Share