VAHS - Visa Application Help Services

VAHS - Visa Application Help Services Team VAHS here to solve your Visa Application Process, Problems.
(1)

02/11/2023

02/11/2023

26/10/2023

Send a message to learn more

25/10/2023

السلام وعلیکم دوستوں اُمید ہے کہ آپ سب خیر خیریت سے ہونگے ۔
ہم نے اب اپنا ویزہ سروس سینٹر اوپن کر لیا ہے۔
جہاں ہم آپکی خدمت کے لیے میسر رہا کرے گے ۔

ابھی صرف ہم کینیڈا کا وزٹ ویزہ پروسیس کر رہے ہیں۔
اگر کوئی بھی دوست کینیڈا کا وزٹ ویزہ پروسیس کروانا چاہتا ہوں ۔ تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ۔

جن لوگوں نے کینیڈا کا وزٹ ویزہ اپلائی کیا ہوا ہے۔ اور اُنہیں کوئی بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

دوستوں جن لوگوں کو VFS کی طرف سے بائیومیڑک لیٹر
جاری نہیں ہوا اُنہیں بتانا چاہتا ہوں کے وہ بالکل پریشان نہ ہوں ہمارے نمائندے نے رابطہ کیا ہے اور اسے بتایا گیا ہے کہ درخواستوں کی تعداد میں بہت زائدہ اضافہ ہوا ہے ۔
جس کی وجہ سے پروسیس تھوڑا سلو ہوا ہے ۔لوگوں کو لیٹر جاری کرنا شورو کر دیے گئے ہیں۔
اس ہفتے پچھلے سارے لیٹر جاری کر دیے جائیں گے ۔

اور انکا کہنا تھا کہ IRCC کی طرف سے جو انسٹرکشن لیٹر جاری کیا ہے اگر آپ نے بائیومیٹرک کے لیے اپلائی کر لیا ہے تو پریشان نہ ہوں ۔ اگر ۳۰ دن گزر بی گئے ہیں تو آپکا لیٹر مان لیا جائے گا۔

دوستوں اُمید ہے جن لوگوں کو بائیومیٹرک لیٹر کی پریشانی تھی وہ اب دور ہو گئی ہو گی ۔
مزید کچھ جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیے۔

پیارے بھائی اور بہنوں ہماری مدد کے لیے ہمارا چینل لازمی سبسکرائب اور شیئر کریں ۔
شکریہ ۔

مزید ہم سے کینیڈا کا وزٹ ویزہ پروسیس کروانے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ٹیم VAHS ۔
....

Address

Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VAHS - Visa Application Help Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share