31/03/2025
*موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن کے تمام ممبران کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں !*
عید کے اس موقع پر اپنے ان بزرگوں کو دعاوں میں یاد رکھیں جو ہم سے بچھڑ گئے اور ان بزرگوں ، بچوں اور عزیز و اقارب کے احترام اور باہمی بھائی چارے و محبت کو ملحوظ خاطر رکھیں !
ناراض بہن بھائیوں سے صلح کریں اور سب کی دلجوئی کریں خوشیاں ہمیشہ اپنوں کی مرہون منت ہوتی ہیں
خیر اندیش :
ضیا سیٹھی ایڈووکیٹ
تحصیل صدر موبائل فون ڈیلرز ایسوسی ایشن