Al Khaleeq Fragrances & Caps

Al Khaleeq Fragrances & Caps • Fragrance • Attars • Caps • Islamic Products •
📍Old PIA Chowk Chitral
WhatsApp: 03449702007 I'm Huzaifa Khaleeq.

I've memorized the Quran and graduated in Islamic studiesالحمدللہ . Right now, I'm an Imam at the Shahi Masjid Chitral in KPK, Pakistan—our historic mosque. Besides leading prayers, I teach the Quran both in-person and online, helping people worldwide with recitation and Tajweed. I'm here to help you read and recite the Holy Quran effectively,
Insha ALLAH

18/03/2026

الخلیق خلیق فریگرنس آج رات کھلا رہے گا
Huzaifa Khaleeq

NEW CAPS For Eid  Huzaifa Khaleeq Al Khaleeq Fragrances & Caps
17/03/2026

NEW CAPS For Eid
Huzaifa Khaleeq Al Khaleeq Fragrances & Caps

BIG OFFER 3 عطر ایک ساتھ وہ بھی صرف 1000 روپے میں 1WHITE MUSK2IMPERIAL VALLEY3OFFICE FOR MAN
22/01/2026

BIG OFFER
3 عطر ایک ساتھ وہ بھی صرف
1000 روپے میں
1WHITE MUSK
2IMPERIAL VALLEY
3OFFICE FOR MAN

24/12/2025

اعلی ٹوپی
بہترین ڈیزائین
صرف 1200 روپے میں

30/07/2025

مہنیہ کا آخری آفر
تین بہترین عطورات کا مجموعہ
ایونٹس کریڈ
گوچی فلورا
سلطنت عود

صرف ایک ہزار 1000 روپے میں
فری ڈلیوری کے ساتھ

ابھی آرڈر کریں اور پاکستان بھر آپ جہاں بھی ہیں حاصل کریں
دو سے تین دن میں

https://wa.me/message/3E3Q3Y46KF2RB1

25/07/2025

الخلیق فریگرینس دوستوں کی محبتوں کا زاد راہ لیکر اپنے منزل کی طرف رواں ہے۔ معزز کسٹمز اور دوستوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ

الخلیق فریگرینس کے 5 مشہور عطر:1. وائٹ مسک – نرم، تازہ اور صاف خوشبو، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔ اپنی سادگی اور دلکش ...
19/06/2025

الخلیق فریگرینس کے 5 مشہور عطر:

1. وائٹ مسک – نرم، تازہ اور صاف خوشبو، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔ اپنی سادگی اور دلکش مہک کی وجہ سے مقبول۔

2. بکارات رُوج – مشہور لگژری پرفیوم سے متاثر، زعفران، امبر ووڈ اور پھولوں کی خوشبوؤں کا حسین امتزاج، دلکش اور شاندار خوشبو۔

3. گُوچی فلورا – پھولوں اور پھلوں کی مہک کے ساتھ، ہلکی ترش خوشبو اور پِیونی کے نوٹس، خواتین کے لیے ایک جدید اور خوبصورت انتخاب۔

4. ڈیوڈ بیکہم – مردانہ، خوشبودار اور اسپائسی عطر، لکڑی کی خوشبو کے ساتھ، روزمرہ استعمال کے لیے پُر اعتماد انتخاب۔

5. جنان (جے ڈاٹ) – گرم، پائیدار خوشبو جس میں عود اور مصالحہ جات کے نوٹس شامل ہیں، روایتی مگر اسٹائلش شخصیت کی عکاسی

خوشبو کا انداز، روایت کا وقار! 🌸ہم پیش کرتے ہیں اعلیٰ معیار کے عطر، دلکش پرفیومز اور خوبصورت ٹوپیاں – ہر موقع کے لیے، ہر...
04/06/2025

خوشبو کا انداز، روایت کا وقار! 🌸
ہم پیش کرتے ہیں اعلیٰ معیار کے عطر، دلکش پرفیومز اور خوبصورت ٹوپیاں – ہر موقع کے لیے، ہر ذوق کے مطابق!
💫 قدرتی خوشبوئیں
🧴 دیرپا پرفیومز
🕌 روایتی اور جدید ٹوپیاں

آج ہی وزٹ کریں اور اپنے انداز کو نکھاریں!
📍 [لخلیق فریگرنس اینڈ کیپ پرانا پی ای اے چوک چترال
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: [03449702007]

#عطر #پرفیوم #ٹوپیاں #خوشبو #روایت #انداز

---

آفس فار مین - گرمیوں کا بہترین انتخابتازگی، اعتماد اور وقار کا بہترین امتزاج۔ہر اُس مرد کے لیے جو اپنی خوشبو سے ایک پروف...
27/05/2025

آفس فار مین - گرمیوں کا بہترین انتخاب

تازگی، اعتماد اور وقار کا بہترین امتزاج۔
ہر اُس مرد کے لیے جو اپنی خوشبو سے ایک پروفیشنل اور باوقار تاثر چھوڑنا چاہتا ہے۔
روزمرہ دفتر کے لیے ایک شاندار انتخاب۔
ایک بار آزمائیں، اور خود فرق محسوس کریں!"

1200 روپے تولہ 🚚 ڈیلیوری فری
آرڈر کریں:
https://wa.me/923449702007

خوشبو کے نوٹس (notes):
اوپر کے نوٹس: برگاموٹ، ایمبروکسن
درمیانی نوٹس: آئرس روٹ، پنک پپر
بیس نوٹس: لکڑی کی خوشبو، مسک


Janan j. 30 ml impressionAll impression will  be made in order in Al Khaleeq Fragrances & Caps old pia chowk chitral If ...
23/05/2025

Janan j. 30 ml impression
All impression will be made in order in Al Khaleeq Fragrances & Caps old pia chowk chitral
If someone wants to buy contact with us

زبردست آفرجانان جے ڈاٹ ــــــ Janan J.6mlجانان اسپورٹس __ Janan Sports 6mlیہ دو عطر ہمارے پاس نہایت ہی بہترین ہیں۔ آج ہم...
22/05/2025

زبردست آفر
جانان جے ڈاٹ ــــــ Janan J.6ml
جانان اسپورٹس __ Janan Sports 6ml

یہ دو عطر ہمارے پاس نہایت ہی بہترین ہیں۔ آج ہم آفر دے رہے ہیں ہر عطر 6 ایم ایل۔۔

کل قیمیت: 1500 روپے ڈلیوری چارجز کے ساتھ۔
ابھی آرڈر کریں۔
https://wa.me/923449702007
Al Khaleeq Fragrances & Caps

Address

Al Khaleeq Fragrance And Caps Old PIA Chowk Chitral
Chitral
17200

Telephone

+923449702007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khaleeq Fragrances & Caps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Khaleeq Fragrances & Caps:

Share