05/07/2023
گھر براے فروخت۔۔۔۔۔
چترال کے جنت نظیر وادی ایون میں ایک ایکڑ پر مشتمل گھر براے فروخت ہے۔
پانی روڈ اور بجلی کی سہولت سے آراستہ۔
پانی کی دو طرفہ پائپ لائن۔
گھر میں ہر قسم کے پھلدار درخت موجود ہیں۔
گھر کے قریب ہی مسجد مدرسہ اور سکول ہیں۔
خواہشمند حضرات رابطہ کرے۔
Contact no:03464342474
Contact no:03450784076