26/06/2026
لینک دربار مسئلے پر ہمارا موقف یہ ہے کہ ابھرتے ہوئے کاروباریوں کے بطور ایک نمائندہ تنظیم ہم سمجھتے ہیں کہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے انتہائی عجلت سے کام لیا ہے، توڑ پھوڑ اور کسی بھی کاروباری جہگے کو منہدم کرنا کسی بھی مہذب معاشرے میں کاروبار دوست نہیں سمجھا جاتا۔ اگر یہ کاروبار غیر قانونی تھا تو اس کا حل کسی اور طرح/ طریقے سے بھی نکالا جاسکتا تھا۔ تھوڑ پھوڑ اگر عوام کی طرف سے ہوتی ہے تو شر پسندی کہلاتی ہے اور اگر حکومتی مشینری کرے تو اسے ہم کیا نام دیں گے؟
چیئرمین
ایمرجنگ بزنس اینیشیٹو
چترال