Pakistan ISI

Pakistan ISI I am full sport pak army

جو لوگ عامر تہکال افغانی کو انصاف دلانے کیلئے مرے جا رہے ہیں وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں کہ کیسے وہ شراب کے نشے میں پاکستان کی ...
26/06/2020

جو لوگ عامر تہکال افغانی کو انصاف دلانے کیلئے مرے جا رہے ہیں وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں کہ کیسے وہ شراب کے نشے میں پاکستان کی پولیس کو گندی گالیاں دے رہا ہے۔
اگر یہ کام کوئی پاکستانی افغانستان میں کرتا تو وہ اسکے ٹکڑے کر دیتے۔
اور ایک بات اور سب کان کھول کر سن لیں اب اگر کسی نے پاکستان یا پاکستانی دفاعی اداروں کو گالی دی تو پولیس یا سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں سے پہلے ہم پاکستانی اس بد ذات کی زبان کھینچ لیں گے ۔

پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستان زندآباد کہنا ہے ۔
ورنہ ........... !

STAY HOME..... STAY SAFE 🤣🤣🤣🙏
09/04/2020

STAY HOME..... STAY SAFE 🤣🤣🤣🙏

جی ہاں یہ وہی جگہ ہے جہاں پاکستان زندہ باد کہنے پر سر قلم کردیا جاتا تھا الحمدللہ آج افواج پاکستان کی بے شمار قربانیوں ,...
06/02/2020

جی ہاں یہ وہی جگہ ہے جہاں پاکستان زندہ باد کہنے پر سر قلم کردیا جاتا تھا
الحمدللہ آج افواج پاکستان کی بے شمار قربانیوں , آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کی بدولت پورا ملک امن کا گہوارہ بن گیا
اللّہ پاک ہمارے ہر ایک شہید کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ❤

دنیا میں پرامن پاکستان کی پہچان کرانیوالی کینیڈین سیاح روزی گیبریل مسلمان ہو گئیموٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے ...
10/01/2020

دنیا میں پرامن پاکستان کی پہچان کرانیوالی کینیڈین سیاح روزی گیبریل مسلمان ہو گئی
موٹر سائیکل پر تنہا پاکستان کا سفر کرنے والی کینیڈین خاتون سیاح روزی گیبریل نے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا
#ماشاءاللّٰه 💚🥰💚

‏افغانستان سے جاتے ہوئے امریکیوں کے آخری الفاظ😂ھم افغانستان چھوڑ کر جارہے ہیں ISI والوں کو قیامت کے دن دیکھ لیں گے کیونک...
19/12/2019

‏افغانستان سے جاتے ہوئے امریکیوں کے آخری الفاظ😂
ھم افغانستان چھوڑ کر جارہے ہیں ISI والوں کو قیامت کے دن دیکھ لیں گے
کیونکہ وہ دنیا میں تو نظر نہیں آتے 😂😂

ڈگری وکالت کی ہو یا پھر ڈاکٹر کی جو ڈگری انسان کو انسانیت نہ سکھائے ایسی ڈگری پر بے شمار لعنت🖐
13/12/2019

ڈگری وکالت کی ہو یا پھر ڈاکٹر کی
جو ڈگری انسان کو انسانیت نہ سکھائے ایسی ڈگری پر بے شمار لعنت🖐

بخدا آج یہ شخص بہت یاد آیا،شیر کے بچے نے وقت کے چیف جسٹس سمیت 60 ججوں کو گردن سے دبوچا اور پھر اٹھا کر ڈسٹ بین میں پھینک...
13/12/2019

بخدا آج یہ شخص بہت یاد آیا،شیر کے بچے نے وقت کے چیف جسٹس سمیت 60 ججوں کو گردن سے دبوچا اور پھر اٹھا کر ڈسٹ بین میں پھینک دیا تھا..

05/12/2019

Like and share page

پاکستان کو برباد کرنا ہو تو سٹوڈنٹ یونینز کو مضبوط کرو پی ٹی ایمایم کیو ایمشیخ مجیب کی تحریکاے این پیبلوچ لبریشن کی حامی...
30/11/2019

پاکستان کو برباد کرنا ہو تو سٹوڈنٹ یونینز کو مضبوط کرو
پی ٹی ایم
ایم کیو ایم
شیخ مجیب کی تحریک
اے این پی
بلوچ لبریشن کی حامی تحریکیں
آزادکشمیر کےکنکترےاورجماعت اسلامی وغیرہ انہی سٹوڈنٹ یونینز کےبطن سے پیدا ہوئیں یاانکےدم سےزندہ ہیں!
پاکستان دشمن "سرخہ" ان سٹوڈنٹ یونینز کے بغیر مر جائیگا.جب لال لال لہرائے گا تب ھوش ٹھکانے آئے گا۔

یہ "سرخ" طلباء سولیڈریٹی مارچ ،غداروں کا صرف ایک اور گروپ ہے جس کی تائید سی آئی اے کے حمایت یافتہ نے کی ہے۔ پی ٹی ایم نے بے نقاب ہو چکی ہے۔جب منظور پستین کی پی ٹی ایم فلاپ ہوجائے تو تو نئی فسادی سٹوڈنٹ مارچ کو مارکیٹ میں لایا جائے تاکہ معاشرہ مزید خراب ہو لوگوں کو ان لبرل اور فسادیوں سے بچنا چاہیے۔
یہ پاکستان کے ساتھ ساتھ اسلام کو بھی خراب کریں گے

Address

Manshera
Chitta Batta
2558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ISI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share