31/01/2026
السلام علیکم
تمام دوستوں کے اتحاد اور اتفاق کے نتیجے میں اور احتجاج کی کال کے نتیجے میں ایس ایس پی دادو نے رات کو 9 بجے آفیس کھلائی اور ایس ایچ او کو بلایا ایک میٹنگ رکھی جس میں موبائل مارکیٹ کے معزز دکانداروں نے شرکت کی ہمارے مطالبہ تھے کہ ہماری مارکیٹ کو سکیورٹی فراہم کی جائے وہ ایس ایس پی نے یقین دلایا بلکے پولیس اہلکار بڑہانے کا حکم دے دیا اور جو کار پے چور آئے تھے ان کی ٹریسنگ کے لئے ایک ٹیم بنادی ہے جس نے کافی کام کر لیا ہے ۔
اس وجہ سے تمام دکانداروں کا متفقہ فیصلے سے کل والے احتجاج کو ملتوی کیا جاتا ہے ۔
میٹنگ میں شریک تھے ۔
سید غضنفر شاہ
عبدالحمید جتوئی
اقبال احمد قریشی
استاد مولا بخش کھوسہ
سلمان پنھور
عدنان ملک
ممتاز پنھور منصپنھور
صدر موبائل مارکیٹ ایسوسیشن دادو
سید حامد علی شاھ