𝐇𝐢𝐬𝐚𝐫 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭

  • Home
  • Pakistan
  • Daggar
  • 𝐇𝐢𝐬𝐚𝐫 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭

📍 گاؤں حصار کے لوگوں کے لیے آسان خریداری کا آنلائن ذریعہ!
🛍️ کپڑے، کھانے، گھریلو اشیاء — سب کچھ ایک جگہ!
🌐 حصار کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں کے لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
🚚 آرڈر کریں، ہم پہنچائیں!

25/07/2026

اگر آپ بونیر میڈیکل کمپلیکس میں کسی ڈاکٹر صاحب کیساتھ نمبرز لکھنا چاہتے ہیں تو ہر ڈاکٹر کیساتھ اسکا سپیشلٹی اور رابطہ نمبرز موجود ہے ضرورت کے وقت نمبر لکھنے کیلئے معلومات کرسکتے ہیں۔۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگ مستفید ہو سکیں۔۔شکریہ
#حصارنامہ

23/07/2026

تمام اہل علاقہ و راہگیر توجہ فرمائیں!
پہاڑوں پر بارشوں کے باعث حصار خوڑ (ندی) میں پانی کا بہاؤ/طغیانی کافی تیز ہو چکی ہے۔
ندی پار کرنے میں بالکل جلدی نہ کریں۔
بچوں اور مویشیوں کو ندی کے کنارے جانے سے روکیں۔
گاڑی یا موٹر سائیکل کو تیز بہاؤ سے گزرنے کی کوشش نہ کریں۔
کنارے کے بالکل نزدیک کھڑے ہو کر تصویر یا ویڈیو بنانے سے گریز کریں۔
احتیاط علاج سے بہتر ہے! اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھیں۔
ندی کے کنارے واقع گھر اپنے اپکا خاص خیال رکھیں۔
#حصارنامہ

گاؤں حصار والوں تیار ہو جائیے گا خدمت کو بھترین موقع
14/07/2026

گاؤں حصار والوں تیار ہو جائیے گا
خدمت کو بھترین موقع

📢 اہم اطلاع برائے اہلِ گاؤں حصارالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام اہلِ گاؤں حصار سے گزارش ہے کہ کل 15 جولائی 2026ء کو ...
14/07/2026

📢 اہم اطلاع برائے اہلِ گاؤں حصار

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام اہلِ گاؤں حصار سے گزارش ہے کہ کل 15 جولائی 2026ء کو واپڈا کی جانب سے درختوں کی شاخ تراشی کے باعث صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

تمام نوجوانوں اور زمین مالکان سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ بجلی کی لائنوں کے قریب موجود درختوں کی شاخ تراشی میں تعاون کریں تاکہ یہ کام بروقت اور محفوظ طریقے سے مکمل ہو سکے۔

تفصیلات کے لیے منسلک پوسٹر ملاحظہ فرمائیں۔

شکریہ
🌿 حصار آنلائن بزنس گروپ

14/07/2026

🇵🇰✨ *14 اگست اسپیشل آفر* ✨🇵🇰

👕📸 *اپنی تصویر والی شرٹ* پرنٹ کروائیں!

یومِ آزادی کے موقع پر اپنی پسند کی *تصویر، نام یا ڈیزائن* شرٹ پر پرنٹ کروانے کے لیے آج ہی *ظہور بھائی* سے رابطہ کریں۔
*صرف 1500 میں*

📞 *رابطہ نمبر:*
📱 *0370 9265309*

💚🤍🇵🇰 *اپنے انداز میں منائیں جشنِ آزادی!* 🎉✨

🇵🇰 *حصار آنلائن بزنس گروپ* 🇵🇰

🚗 *برائے فروخت* ✨ *گاڑی: 2014 ماڈل* 💰 *قیمت: 22,00,000 روپے* گاڑی خریدنے کے خواہشمند حضرات مزید معلومات اور معائنہ کے لی...
12/07/2026

🚗 *برائے فروخت*

✨ *گاڑی: 2014 ماڈل*
💰 *قیمت: 22,00,000 روپے*

گاڑی خریدنے کے خواہشمند حضرات مزید معلومات اور معائنہ کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

📞 *رابطہ نمبر *:* +92 346 9693362*

*صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔*

رابطہ نمبر 0127869414
11/07/2026

رابطہ نمبر
0127869414

🌟 الحرم گرافِکس اینڈ سٹیشنری بگڑہ اب آپ کی تمام اہم آن لائن، بائیومیٹرک اور دستاویزی سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے!فرسٹ ائی...
11/07/2026

🌟 الحرم گرافِکس اینڈ سٹیشنری بگڑہ
اب آپ کی تمام اہم آن لائن، بائیومیٹرک اور دستاویزی سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے!
فرسٹ ائیر میں داخلے شروع ہونے والے ہیں… کیا آپ کا ڈومیسائل تیار ہے؟
اگر آپ فرسٹ ائیر، کالج، یونیورسٹی یا کسی بھی تعلیمی ادارے میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو ڈومیسائل ایک نہایت اہم اور لازمی دستاویز ہے۔ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، بلکہ آج ہی اپنے تمام ضروری کاغذات مکمل کروائیں تاکہ داخلے کے وقت کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اب نہ دور دراز شہروں کے چکر لگانے کی ضرورت، نہ بھاری کرایہ ادا کرنے کی، اور نہ ہی لمبی قطاروں میں گھنٹوں انتظار کرنے کی!
الحمدللہ! اب یہ تمام اہم آن لائن، بائیومیٹرک اور دستاویزی سہولیات الحرم گرافِکس اینڈ سٹیشنری بگڑہ میں ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہیں۔ یہاں آپ کے قیمتی وقت، محنت اور اخراجات—تینوں کی بچت کو یقینی بنایا جاتا ہے، تاکہ آپ اپنے تمام ضروری کام آسانی، تیزی اور اعتماد کے ساتھ مکمل کر سکیں۔
ہماری نمایاں خدمات
✅ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک تصدیق ✅ گاڑیوں کی بائیومیٹرک ویریفیکیشن✅ اسلحہ لائسنس بائیومیٹرک✅ نادرا بائیومیٹرک ویریفیکیشن✅ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC)✅ اسمارٹ قومی شناختی کارڈ سے متعلق خدمات✅ ہر قسم کی آن لائن اپلائی سروسز✅ کالج، یونیورسٹی اور دیگر اداروں میں آن لائن داخلے و رجسٹریشن✅ اسکالرشپس، ملازمتوں اور سرکاری و نجی پورٹلز پر آن لائن اپلائی✅ پرنٹنگ، کلر پرنٹنگ، سکیننگ، فوٹو کاپی، PVC کارڈ، گرافکس ڈیزائننگ اور دیگر سٹیشنری خدمات
کیوں منتخب کریں الحرم گرافِکس اینڈ سٹیشنری بگڑہ؟
⭐ فوری اور معیاری خدمات⭐ مکمل رہنمائی اور بہترین تعاون⭐ مناسب اور منصفانہ چارجز⭐ دیانت داری، اعتماد اور اطمینان ہماری پہچان
🎓 طلبہ کے لیے خصوصی پیغام
داخلوں کے سیزن میں اپنے ڈومیسائل اور دیگر ضروری دستاویزات بروقت تیار کروائیں تاکہ آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو اور آپ اعتماد کے ساتھ اپنے داخلے کا عمل مکمل کر سکیں۔
آج ہی تشریف لائیں!
📍 الحرم گرافِکس اینڈ سٹیشنری بگڑہ🏢 پتہ: حاجی پلازہ، دکان نمبر 25، بگڑہ📞 رابطہ نمبر: 03421096710
الحرم گرافِکس اینڈ سٹیشنری بگڑہ — آپ کے اعتماد کا نام، ہر آن لائن اور دستاویزی خدمت ایک ہی مقام پر!

🎉 *گاؤں حصار والوں کے لیے خوشخبری!* 🎉اب *الحافظ قاری محمد عمر اینڈ برادرز* کی جانب سے ایک ہی جگہ پر معیاری اور لذیذ کھان...
10/07/2026

🎉 *گاؤں حصار والوں کے لیے خوشخبری!* 🎉
اب *الحافظ قاری محمد عمر اینڈ برادرز* کی جانب سے ایک ہی جگہ پر معیاری اور لذیذ کھانوں کا بہترین انتخاب دستیاب ہے۔
🍟 فنگر چپس
🥟 سموسے
🧆 پکوڑے
🥗 قاری چنہ چاٹ
🐔 تازہ اور معیاری چکن شاپ
👤 *پروپرائیٹر:*
*الحافظ قاری محمد عمر اینڈ برادرز*
📍 *لوکیشن:*
*گوگا مارکیٹ حصار، نزد بونیر سٹینڈرڈ سکول، حصار*
📞 *رابطہ نمبر: 0344-9848068*
*ذائقہ بھی، معیار بھی، اور اعتماد بھی — سب کچھ ایک ہی جگہ!* 🌹

09/07/2026

صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا۔
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے بلکہ کھاتے میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ چاہے یو ایس ڈی ٹی میں ہو یا کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو ، کرپٹو کرنسی سے خریدنا جائز نہیں ہے۔
مفتی تقی عثمانی کے صاحبزادے حسن عثمانی نے تصدیق کی ہے کہ کرپٹو کرنسی سے متعلق سامنے آنے والا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کا ہی ہے۔

Address

Daggar
19290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐢𝐬𝐚𝐫 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share