Ashraf bhatti aslam tailoring shop

Ashraf bhatti aslam tailoring shop اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کا پروردگار ہے

22/07/2026
16/07/2026

اپنے بچوں لڑکا لڑکی دونو کو سیلف ڈیفنس سکھائیں ، کراٹے سکھائیں ، چپ رہنا نہیں آواز اٹھانا سکھائیں

16/07/2026

مشہور پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کی ایک نئی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کھینچ لی ہے جس میں انہوں نے بڑی گہری بات کہی ہے
انہوں نے لکھا کہ جب لڑکی دیکھنے جائیں تو گھر سے نکلنے سے پہلے اپنے لڑکے کو بھی دو تین بار اچھی طرح دیکھ لیا کریں
لوگ ان کے اس پیغام پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں کچھ کا ماننا ہے کہ یہ ہمارے معاشرے کے دہرے معیار پر زبردست طنز ہے جبکہ بہت سے لوگوں نے اسے رشتوں میں برابری اور اپنا محاسبہ کرنے کا بہترین سبق قرار دیا ہے
شگفتہ اعجاز کی یہ پوسٹ انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو چکی ہے اور ہر کوئی اس پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے

Address

Dandot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf bhatti aslam tailoring shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category