Muhammad Afzal

Muhammad Afzal Afzal garmants Darman

‏انا للہ و انا الیہ راجعون 💔مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کو ضرور بتانا کہ ہم نے وہ دور دیکھا جب ایک 86 سالہ...
01/03/2026

‏انا للہ و انا الیہ راجعون 💔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کو ضرور بتانا کہ ہم نے وہ دور دیکھا جب ایک 86 سالہ مجاہد تنِ تنہا ڈٹا رہا، جبکہ دنیا خاموشی اور بے حسی کی نیند میں ڈوبی ہوئی تھی۔ اس عمر میں بھی وہ نہ تھکا، نہ جھکا، بلکہ حق کی آواز بلند کرتا رہا۔ یہ تاریخ کا وہ باب ہے جسے آنے والی نسلیں حیرت اور فخر کے ساتھ پڑھیں گی۔

Address

Darman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Afzal:

Shortcuts

Share