Umar marketer

Umar marketer 📲 Direct WhatsApp: https://wa.me/923325876702

13/08/2026

اے وطن تجھ سے وفا تیری محبت اور تیری مٹی سے وفاداری ہماری پہچان ہی نہیں ہمارے ایمان کا حصہ ہے🇵🇰💚

12/08/2026

A proud moment with our respected Management Officer Mr Shehraz Ahmed Sir — a true mentor and source of inspiration ❤️

06/08/2026
03/08/2026

جھنگ
7 اگست یوم جھنگ || دعوتی مہم

31/07/2026

الحمدللہ❤️
آج مادرِ علمی جامعہ دارالعلوم عیدگاہ کبیر والا حاضری کا شرف حاصل ہوا
جیسے ہی اس مقدس سرزمین پر قدم رکھاپرانی یادیں ایک ایک کر کے تازہ ہو گئیں ہر گوشہ ہر راہداری اور ہر منظر علم اخلاص اور محبت کی خوشبو بکھیر رہا تھا

اپنے اساتذۂ کرام سے ملاقات زندگی کے ان حسین ترین لمحات میں سے ایک تھی ان کی شفقت دعائیں اور بے لوث محبت نے دل کو ایسا سکون عطا کیا جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں
یوں محسوس ہوا جیسے مدتوں بعد ایک باپ اپنے بچھڑے ہوئے بیٹے کو سینے سے لگا رہا ہو
اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے کہ اس نے مجھے ایسے عظیم اساتذہ کی شاگردی نصیب فرمائی

اپنے پرانے ساتھیوں سے ملاقات نے بھی دل کو بے حد مسرور کر دیا یہ سفر صرف ایک ملاقات نہیں تھا بلکہ یادوں محبتوں دعاؤں اور روحانی سکون کو دوبارہ جینے کا حسین موقع تھا

اے اللہ! میرے تمام اساتذۂ کرام کا سایہ سلامت رکھ ان کی خدمات کو قبول فرما اور ہمیں ہمیشہ ان کی دعاؤں کا مستحق بنائے آمین❤️

23/07/2026

Address

Muhalla Nai Abadi Shomali Darya Khan
Darya Khan
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share