Khan G Goat Farm خان جی گوٹ فارم

Khan G Goat Farm خان جی گوٹ فارم Bakry Bakrian Achy nasal k frokht krty hn

19/08/2023
18/08/2023

ہمارا ملک واحد ملک ہے جہاں ہسپتال ۔ تھانہ یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے.سچ یا جھوٹ

17/08/2023

*ایک بار پھر بزدل اور ڈرپوک قوم کے بہادر لیڈر نے جیل سے پیغام بھیجا ہے کہ میری قوم سے کہہ دو کہ گھبرانا نہیں ہے*🔥

16/08/2023

شہباز شریف اپنے ملک لندن پہنچ گئے
🖐️🖐️🖐️

13/08/2023

10 سال نا اہل 7 سال قائد با مشقت
لیکن جب وہ لندن چلی جائے اسکے بعد کاروائی عمل میں لانا ۔
عمران۔سائفر۔ڈائری۔نگران۔

12/08/2023

جناب صدر عارف علوی صاحب آپ کے پاس پاور ہے
اتنا تو کریں خان صاحب کو A کلاس میں شفٹ کرا دیں
Kindly

پی ڈی ایم کرپٹ ٹولہ مہنگائی ختم کرنے آیا تھا اور ان کی سربراہی ایک مولوی کر رہا تھا۔۔اللہ پاک جہنم نصیب کرے
12/08/2023

پی ڈی ایم کرپٹ ٹولہ مہنگائی ختم کرنے آیا تھا اور ان کی سربراہی ایک مولوی کر رہا تھا۔۔اللہ پاک جہنم نصیب کرے

12/08/2023

حکومت ختم ہونے پر اس طرح کا فیصلہ آیا ہے اس کے نتائج تو بھگتنے پڑیں گے
شوباز کی دھمکی

11/08/2023

بینظیر کی ننگی تصاویر سے لیکر بشری بی بی کی ڈائری تک
ن لیگ کی ٹوٹل غلاظت واضح ہو چکی ہے

11/08/2023

اقتدار ختم بیماریاں شروع
وہی ہوا جس کا ڈر تھا

11/08/2023

اقتدار کے پہلے دن فرد جرم عائد ہونی تھی اور
آخری دن ساری جائیداد واپس مل گئی۔
جسکی لاٹھی اسکی بھینس

11/08/2023

سپریم کورٹ فیصلے کا آسان ترجمہ

بڑے میاں صاحب اب ڈبہ پیک ہی آئیں گے✌️😅

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923357410470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan G Goat Farm خان جی گوٹ فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share