11/07/2026
🔴 کچھ ہدایات 𝐖𝐇𝐎 نے اس مسئلے کو کنٹرول کرنے کے لیے دی ہیں۔
♦️ 1۔ زکام، کھانسی، فلو اور کرونا جیسی بیماریاں وائرس سے ہوتی ہیں اور ان میں اینٹی بائیوٹک بالکل کام نہیں کرتی۔ پھر بھی لوگ خود سے میڈیکل سٹور سے دوا لے لیتے ہیں جو بالکل غلط ہے۔