20/08/2025
🐄 پنجاب لائیوسٹاک کارڈ اسکیم 2025 🐄
وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے کسان بھائیوں اور بہنوں کے لیے ایک سنہری موقع!
✅ سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8070
پر بھیجیں۔
اسطرح بھیجیں
PLC cnic
✅ اگر محکمہ لائیوسٹاک سے اہلیت (Eligibility) کا SMS آئے تو آپ کا نام منظور ہو گیا۔
✅ SMS آنے کے بعد ہمارے بتائیں، ہم آپ کا آن لائن فارم مناسب فیس لے کر بھر دیں گے۔
✅ فارم مکمل ہونے کے بعد آپ کو بینک آف پنجاب کے ذریعے قرضہ/جانور دیے جائیں گے۔
⚠️ یاد رکھیں:
صرف SMS کرنے سے آپ کو جانور یا قرض نہیں ملے گا۔
اصل پراسیس SMS آنے کے بعد شروع ہوگا۔
📞 رابطہ: 03266954613