Shukriya Pakistan

Shukriya Pakistan ***﷽***

04/04/2022
25/03/2022

I love Pakistan 🇵🇰🔥💕

23/03/2022

♥️🇵🇰

‏پاکستان آرمی کے جوان عمران شہید کی وردی کو دیکھ کر ان کی والدہ غمزدہ    اللہ پاک شہید کے گھر والوں کو صبروجمیل عطا فرما...
03/08/2021

‏پاکستان آرمی کے جوان عمران شہید کی وردی کو دیکھ کر ان کی والدہ غمزدہ
اللہ پاک شہید کے گھر والوں کو صبروجمیل عطا فرمائے

خانہ کعبہ کی پرانی تصویر بڑی مشکل سے ترکی کے میوزیم سے ملی اگر دل اجازت دے  لازمی لائک کریں شکریہ
07/01/2021

خانہ کعبہ کی پرانی تصویر بڑی مشکل سے ترکی کے میوزیم سے ملی
اگر دل اجازت دے لازمی لائک کریں شکریہ

04/01/2021

محبت ایک ایسا عمل ہے•°•

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی ٬ نہ کوئی تبلیغ کی ٬ نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دیٸے  ٬ نہ کوئی فتوے دیٸے ٬ نہ مُرید ٬...
04/01/2021

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی ٬ نہ کوئی تبلیغ کی ٬ نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دیٸے ٬ نہ کوئی فتوے دیٸے ٬ نہ مُرید ٬ نہ گدیاں ٬ نہ چادراں ٬
بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی ٬ وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں ٬ بلکہ ” اِنسانیت “ کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم ٬ ہندو ٬ سکھ ٬ عیسائی سب تھے۔ عجیب شخص تھا۔۔۔ اِنسانیت کی بات کرتا تھا۔
just love and respect this man from core of my heart.may allah bless him the highest place in janat.ameen

Sh**ha Teaser ( KM97 ft. Jaani Gujjar ) Latest Punjabi Song 2020
06/10/2020

Sh**ha Teaser ( KM97 ft. Jaani Gujjar ) Latest Punjabi Song 2020

عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا، آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی بگڑی حالت یا اس پ...
31/08/2020

عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا، آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی بگڑی حالت یا اس پر تشدد دیکھ کر رونا آیا؟

انھوں نےآنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا تشدد یا بگڑی لاش تو نہیں البتہ ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی. اس کےسفید چاندی جیسے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا. اور سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی. دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی. مگر تھی وہ اب صرف ایک لاش، ایدھی صاحب پھر کچھ سوچتے ہوئے گویا ہوئے.

ہمارے پاس روزانہ کئی لاشیں لائی جاتی ہیں. مگر ایسی لاش جو اپنے نقش چھوڑ جائے. کم ہی آتی ہیں اس لاش کو میں غور سے دیکھ رہا تھا. کہ میرے رضاکار نے بتایا. اس نے کراچی کی ایک پوش بستی کا نام لے کر کہا کہ یہ لاش اس کے بنگلے کے باہر پڑی تھی.

ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجواں برآمد ہوا اور جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک لفافہ ہمیں تھماتے ہوئے بولا۔ یہ تدفین کے اخراجات ہیں۔ پھر وہ خود ہی بڑبڑایا۔ یہ میرے والد ہیں۔ انکا خیال رکھنا اچھی طرح غسل دے کر تدفین کر دینا۔ اتنے میں ٹیکسی سے آواز آئی۔ تمھاری تقریر میں فلائٹ نکل جائے گی۔ یہ سنتے ہی نوجواں پلٹا اور مزید کوئی بات کئے ٹیکسی میں سوار ہو گیا اور ٹیکسی فراٹے بھرتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہوگئی۔

ایدھی صاحب بولے اس لاش کے متعلق جان کر مجھے بہت دکھ ہوا اور میں ایک بار پھر اس بدقسمت شخص کی جانب دیکھنے لگا تو مجھے ایسے لگا جیسے وہ بازو وا کئے مجھے درخواست کر رہا ہو کہ ایدھی صاحب ساری لاوارث لاشوں کے وارث آپ ہوتے ہیں مجھ بدقسمت کے وارث بھی آپ بن جائیں میں نےفوراً فیصلہ کیا کہ اس لاش کو غسل بھی میں دونگا اور تدفین بھی خود کرونگا پھر جونہی غسل دینے لگا تو اس اجلے جسم کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ جو شخص اپنی زندگی میں اس قدر معتبر اور حساس ہوگا۔ اس نے اپنی اولاد کی پرورش میں کیا ناز و نعم نہ اٹھائے ہونگے۔ مگر بیٹے کے پاس تدفین کا وقت بھی نہ تھا۔ اسے باپ کو قبر میں اتارنے سے زیادہ فلائٹ نکل جانے کی فکر تھی۔ اور یوں اس لاش کو غسل دیتے ہوئے میرے آنسو چھلک پڑے۔ پھر وہ اپنے کندھے پر رکھے کپڑے سے آنسو پونچھتے ہوئے بولے، اس دن میں انسانیت کی ڈوبتی نیٌا پر رو پڑا. کاش کہ ہم اپنی اولادوں کی عیش و عشرت کی بجائے اسلامی روایات کیمطابق تربیت کریں حقوق ﷲ اور حقوق العبادسے روشناس کروائیں٠

ہم دشمن کے ساتھ کس زبان میں بات کرتے ہیں  اس کا عملی نمونہ ایک سال قبل دنیا نے دیکھ لیا، وطن عزیز کی جانب میلی آنکھ سے د...
27/02/2020

ہم دشمن کے ساتھ کس زبان میں بات کرتے ہیں اس کا عملی نمونہ ایک سال قبل دنیا نے دیکھ لیا، وطن عزیز کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Address

Gujrat
Dera Gujratian
00123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shukriya Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share