D.i.khan buy & sell

D.i.khan buy & sell only buy &sell

زیر تصویر چنگچی ڈرائیور کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کرے۔ آج بروز اتوار رمضان کباڑی گریڈ روڈ سے اس چنگچی ڈرائیور کو دو عدد...
18/05/2025

زیر تصویر چنگچی ڈرائیور کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کرے۔
آج بروز اتوار رمضان کباڑی گریڈ روڈ سے اس چنگچی ڈرائیور کو دو عدد گارڈر دیے لیکن صدر بازار میں رش کا فائدہ اٹھا کر یہ گاڈر غائب کر گیا۔
اس کی پہچان کر کے اس نمبر پر اطلاع دے 03341003635

شفا کا ذریعہ، کم خرچ میں بہترین علاج!اب آپ کے اپنے علاقے میں ماہِر طبیب کی خدمات دستیاب ہیں۔ کم فیس میں معیاری طبی مشورہ...
04/03/2025

شفا کا ذریعہ، کم خرچ میں بہترین علاج!

اب آپ کے اپنے علاقے میں ماہِر طبیب کی خدمات دستیاب ہیں۔ کم فیس میں معیاری طبی مشورہ اور علاج حاصل کریں۔ صحت کی کوئی قیمت نہیں، لیکن ہم نے اسے آپ کے لیے مزید قابلِ رسائی بنا دیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے تشریف لائیں:
📍 [پاک میڈیکل سٹور اندرون نیو بنوں چنگی نزد گلی بلوچاں والی]
03326991813
محمد عثمان

15/02/2025
25/08/2023

ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی بل جمع نہ کرنے کے لیے اعلانات شروع عوام کا اتفاق چاہیے ۔ یہ اب پورے ڈی آئی خان میں ھوناچاھییے۔

AsalamoilikumSubha Bakhir
13/06/2023

Asalamoilikum
Subha Bakhir

03/12/2020

Welcome❤ to D.I.KHAN BUY & SELL GROUP

Address

Usmania Street Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
783

Telephone

+923367838080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.i.khan buy & sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share