17/06/2026
بڑی خوشخبری: کسٹمرز کا انتظار ختم
ون ٹو ون ڈائپرز
کا تازہ ترین اسٹاک پہنچ گیا
پچھلے کچھ دنوں سے کمپنی کی طرف سے سپلائی شارٹ ہونے اور اسٹاک ختم ہونے کی وجہ سے ہمارے معزز کسٹمرز کو جو پریشانی اٹھانی پڑی، اس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ آپ کے مسلسل رابطوں اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ!
الحمدللہ!
اب ون ٹو ون
(One 2 One)
پریمیم بے بی ڈائپرز کا مکمل اسٹاک ہمارے پاس دستیاب ہے۔ آپ کے بچوں کے آرام اور پرسکون نیند کے لیے تمام سائزز موجود ہیں۔
ہماری خصوصیات:
✅12-Hour Absorbency Layer
(12 گھنٹے تک بہترین جذب کرنے کی صلاحیت)
✅Anti-Rash & Gentle on Skin
(اینٹی ریش اور نازک جلد کے لیے بہترین)
✅ Comfortable & Soft Fit
نرم اور آرام دہ فٹنگ
بازار میں ملنے کا پتہ
ہمارے آفیشل ریٹیلرز:
آپ اپنے قریبی بازار میں درج ذیل دکانوں سے یہ ڈائپرز باآسانی خرید سکتے ہیں:
1.پاکستان منیاری سٹور— برکی ٹاور (تہہ خانہ) ٹانک
2.جنید جنرل سٹور— برکی ٹاور
(تہہ خانہ)، ٹانک
3.حمزہ جنرل سٹور — مین بازار، نزد سول ہسپتال، ٹانک
4.صاحب نور جنرل سٹور— غازی منزل، ٹانک
5.گومل ٹریڈر— گلی شاہجہان مسجد، ٹانک
پرنس جنرل سٹور افسر خان پلازہ ٹانک
آفیشل ڈسٹری بیوٹر:
طاہر فیبرکس
غازی منزل، ٹانک
📞 رابطہ اور ہول سیل آرڈرز کے لیے:
0333-8904950
0300-8904950
ون ٹو ون ڈائپرز
آپ کے بچے کی مسکراہٹ
ہمارا معیار