Shebi Graphics Designer

Shebi Graphics Designer If you think it
We can ink it

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر😔اے وطن ❤️واللہ ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے 💝 Shebi Graphics Designer
14/08/2024

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں مگر😔
اے وطن ❤️
واللہ ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے 💝

Shebi Graphics Designer

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ محرم الحرام کا احترام ہم سب مسلمانوں  پر لازم ہےمحرم شیعو...
07/07/2024

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

محرم الحرام کا احترام ہم سب مسلمانوں پر لازم ہے

محرم شیعوں کا نہیں اہلسنّت کا
نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے نواسیوں پر کیۓ گئے مظالِم کا مہینہ ھے

آپ صرف غم کریں احترام کریں گھر میں بچوں کو
بتائیں کہ محرم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ
وسلم کے گھرانے کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟؟

غم کا لحاظ تو آپ پڑوسی کے مرنے پر بھی کرتے ہیں
کچھ دن ایسا کچھ نہیں کرتے جو وہ دیکھ کر
رنجیدہ ہو جائے۔

اس دوران محرم کا احترام کریں گانے سٹوریز
سٹیٹس اور رومینٹک شعر و شاعری
فننی پوسٹ سے گریز کریں

اس کا اجر آپ کو دنیا و آخرت دونوں میں ملے گا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی
توفیق عطا کریں۔۔۔۔۔🤲

🤲آمین ثم آمین یارب العالمین🤲

Shebi Graphics Designer

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝𝐡𝐚 𝟐𝟎𝟐4~ 𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠  تمام امت مسلمہ  کو عید الاضحی کی خوشیاں اور تمام مسلمان بھائیوں کو سنت ابراہیمی کی قربانی...
17/06/2024

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝𝐡𝐚 𝟐𝟎𝟐4
~ 𝙀𝙞𝙙 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠
تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں اور تمام مسلمان بھائیوں کو سنت ابراہیمی کی قربانی مبارک ہو...

ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے
اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.
Regards: Shebi Khan

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سےعید الفطرکی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوںاللہ کریم آپ کی جملہ عبادتو...
10/04/2024

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے

عید الفطر

کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں

اللہ کریم آپ کی جملہ عبادتوں اور ریاضتوں کو قبول فرمائے ۔

Shebi Graphics Designer

چاند رات مبارک!اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ کی ذندگی کی ہر خواہش،آرزو،اور دعا پوری کرے (آمین)Shebi Graphics Designer
09/04/2024

چاند رات مبارک!
اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ کی ذندگی کی ہر خواہش،آرزو،اور دعا پوری کرے (آمین)
Shebi Graphics Designer

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیررمضان lلمبارک کی انتیسویں _سحری مبارک ہو ۔اللهﷻ اور انسان  کے درمیان  رمضان عشق ...
08/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

رمضان lلمبارک کی انتیسویں _سحری مبارک ہو ۔

اللهﷻ اور انسان کے درمیان
رمضان عشق بن کے آتا ہے
رمضان کی ایک خوبصورت بات یہ ہے کہ جب دل بےچین ہوتا ہے اور روح مرمت چاہتی ہے تو یہ مہینہ آتا ہے رحمتِ خاص بن کر✨🌙🕌
دعا ہے رب کریم سے
ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالینا، جس سے رمضان المبارک راضی ہو کر رخصت ہو اور ہماری بخشش ہوجاۓ۔
آمین یارب العالمین 🤲
Shebi Graphics Designer

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری مبارک ہو تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا ۔ اور ذوق عبادت بڑ...
07/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری مبارک ہو

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا ۔
اور ذوق عبادت بڑھا تھا ۔
اب دل پہ ہے بوجھ کا غلبہ الوداع الوداع ماہ رمضان 😔 ۔

یا اللہ رمضان کے دن اختتام کو ہیں
اے اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں اور کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما اور ہماری مغفرت فرما ۔۔۔۔
اے اللہ پاک ہمارا بھی نام ان میں درج کر دے جن سے تو نے راضی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔
🤲یااللّٰهﷻ
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے اور جن معاملات میں ہم الجھے ہوئے ہیں ان میں آسانیاں پیدا فرما اور انھیں ٹھیک فرما دے.
آمین یا رب العالمین
دعاؤں میں یاد رکھنا 🤲

Shebi Graphics Designer

*❣️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️*                                                                _✨️رمضان المبارک✨️_...
06/04/2024

*❣️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️* _✨️رمضان المبارک✨️_
*کی ستائیسویں سحری مبارک*
_ہو۔۔۔✨_
🥹🥹

رحمتوں برکتوں والا مہینہ کتنی جلدی رخصت ہو گیا پتا بھی نہیں چلا 🥲
یا اللّٰہ اس رمضان المبارک میں ہم نے جو عبادات کی اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور کوئی غلطی کوتاہی ہو گئی ہو تو معاف فرما 🥹
Shebi Graphics Designer

تمام اہل اسلام کو شب قدر مبارک ہو❣️اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں نازل کی...
06/04/2024

تمام اہل اسلام کو شب قدر مبارک ہو❣️
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞
ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔
لیلتہ القدر کی فضیلت
لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ
"شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

Shebi Graphics Designer

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊  🌄رمضان المبارک کی چھبیسویں _ سحری مبارک ہو۔🌹اےاللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندو...
05/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊

🌄

رمضان المبارک کی چھبیسویں _ سحری مبارک ہو۔🌹

اےاللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لئےہمارے لفظوں میں دعا، آنکھوں میں ہمدردی،دلوں میں محبت، ہاتھوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ہو.🌺

🤲

Shebi Graphics Designer

*السلامُ ؤ علیکم**جمعہ مبارک**ماہ رمضان کی پچیسویں سحری اور الوداعی جمعہ آپکےلیے*  🕋 *🛌🏼 موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہنے و...
04/04/2024

*السلامُ ؤ علیکم*
*جمعہ مبارک*
*ماہ رمضان کی پچیسویں سحری اور الوداعی جمعہ آپکےلیے* 🕋
*🛌🏼 موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہنے والا 🚪 دروازہ توبہ🙏🏾 کا ہےاللہ پاک عطا کرنے پر آئےتوبندے کی زات اوقات اور عمر نہیں دیکھتا* ❤️
Shebi Graphics Designer

رمضان المبارک کی چوبیسویں سحری مبارک ہو  اے رب ذوالجلال ہمارے دلوں کو منافقت سے, ہمارے اعمال کو دکهلاوے سے ، ہماری زبان ...
03/04/2024

رمضان المبارک کی چوبیسویں سحری مبارک ہو
اے رب ذوالجلال ہمارے دلوں کو منافقت سے, ہمارے اعمال کو دکهلاوے سے ، ہماری زبان کو جهوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے آمین
Shebi Graphics Designer

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923184665633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shebi Graphics Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shebi Graphics Designer:

Share