AH Royal Dates D.I.Khan

AH Royal Dates D.I.Khan AH Royal Dates -Premium, fresh dates from D.i.khan Order now for quality and taste right to your door

گوجرانوالہ سے ایک بھائی نے کھجور اور اخروٹ کی گری منگوائی تھی!گوجرانوالہ کے ایک  بھائی نے تازہ کھجور اور بادام کی گری کا...
23/10/2024

گوجرانوالہ سے ایک بھائی نے کھجور اور اخروٹ کی گری منگوائی تھی!

گوجرانوالہ کے ایک بھائی نے تازہ کھجور اور بادام کی گری کا آرڈر دیا، جو انہیں بھجوا دیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی کھجور اور ڈرائی فروٹس کے شوقین ہیں، تو فوراً آرڈر کریں اور اعلیٰ معیار کی پروڈکٹس حاصل کریں!
🌴 کھجور – لذیذ اور غذائیت سے بھرپور
🌰 ڈرائی فروٹس – توانائی اور صحت کا بہترین ذریعہ

آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!

📞 رابطہ نمبر: [03179728115 : whtsp]














کسٹمر فیڈبیک!ہماری ایک پیا ری بہن نے راولپنڈی سےحال ہی میں ہم سےدو قسم کی  کھجور، کاغذی بادام اور کاغذی اخروٹ منگوائے او...
20/10/2024

کسٹمر فیڈبیک!
ہماری ایک پیا ری بہن نے راولپنڈی سےحال ہی میں ہم سےدو قسم کی کھجور، کاغذی بادام اور کاغذی اخروٹ منگوائے اور انہیں بہت پسند آئے۔ آپ کی پسند اور اعتماد ہمارے لئے باعثِ فخر ہے!
اگر آپ بھی سردیوں میں تازہ اور اعلیٰ معیار کی کھجور یا ڈرائی فروٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے بہترین پروڈکٹس پائیں۔
آرڈر کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں!

Whatsapp:
https://wa.me/923179728115
Contact: 03179728115















سردیاں آ چکی ہیں اور سرد موسم میں خشک میوہ جات اور کھجوروں کی مانگ بڑھ جاتی ہے!ہم آپ کے لیے بہترین اور خالص خشک میوہ جات...
18/10/2024

سردیاں آ چکی ہیں اور سرد موسم میں خشک میوہ جات اور کھجوروں کی مانگ بڑھ جاتی ہے!
ہم آپ کے لیے بہترین اور خالص خشک میوہ جات اور اعلیٰ معیار کی کھجوریں پیش کر رہے ہیں، جو کہ آپ کی صحت کو بہتر بناتی ہیں
ہماری پراڈکٹس میں شامل ہیں:
1) کھجوریں
2)بادام
3)کاجو
4)پستہ
5)اخروٹ
اور دیگر مزیدار خشک میوہ جات!
یہ سب تازہ اور معیاری ہیں، اور ہم آپ کو بہترین قیمت پر فراہم کر رہے ہیں۔
رابطہ کریں اور آج ہی آرڈر بک کروائیں:
واٹس ایپ: https://wa.me/923179728115
رابطہ نمبر: 03179728115

ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں اور تازہ ترین آفرز سے فائدہ اٹھائیں!

📦 تازہ کھجوروں کا نیا آرڈر روانہ کر دیا گیا! 🌟بہاولنگر کے  ایک کسٹمر کے لیے  کھجوروں کا آرڈر بھیج دیا گیا ہے! 🍃ہم آپ کو ...
16/10/2024

📦 تازہ کھجوروں کا نیا آرڈر روانہ کر دیا گیا! 🌟
بہاولنگر کے ایک کسٹمر کے لیے کھجوروں کا آرڈر بھیج دیا گیا ہے! 🍃
ہم آپ کو بہترین کھجوریں فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ اگر آپ بھی مزیدار کھجوریں خشک میوہ جات جن میں اخروٹ، بادام، پستہ، چلغوزہ وغیرہ کا آرڈر چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں ! 😊
🌍 ملک بھر میں ڈیلیوری دستیاب!
#کھجوریں
Whatsapp:
https://wa.me/923179728115
Contact:03179728115

🌟راولپنڈی کی طرف پارسل روانہ🌟✨ آرڈر میں شامل:1)کاغذی بادام2)کاغذی اخروٹ 3)کھجورہمارا انتخاب کرنے کا شکریہ! مزید پیشکشوں ...
16/10/2024

🌟راولپنڈی کی طرف پارسل روانہ🌟
✨ آرڈر میں شامل:
1)کاغذی بادام
2)کاغذی اخروٹ
3)کھجور
ہمارا انتخاب کرنے کا شکریہ! مزید پیشکشوں کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں! 🥳

#کھجوریں

What'sp :
https://wa.me/923179728115

🌟 customer love! 🌟🌟 پیش خدمت ہے ایک اور شاندار review! 🌟ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے کسٹمر نے ہماری کھجوروں کی تعریف کی ہے! 💬وہ...
16/10/2024

🌟 customer love! 🌟

🌟 پیش خدمت ہے ایک اور شاندار review! 🌟
ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے کسٹمر نے ہماری کھجوروں کی تعریف کی ہے! 💬
وہ ہماری کھجوروں کے معیار سے انتہائی مطمئن ہیں، اور ان کی خوشی ہمارے لیے سب سے بڑا انعام ہے! 😊
اگر آپ بھی بہترین معیار کی کھجوریں چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا آرڈر کریں! 📦🍃


What'sp:
https://wa.me/923179728115
Contact: 03179728115

ایک بہن نے بہاولنگر سے کھجوروں کا آرڈر منگوایا اور ساتھ میں ریویو بھی دیا۔ انہوں نے کھجوریں بہت پسند کیں اور مکمل طور پر...
16/10/2024

ایک بہن نے بہاولنگر سے کھجوروں کا آرڈر منگوایا اور ساتھ میں ریویو بھی دیا۔
انہوں نے کھجوریں بہت پسند کیں اور مکمل طور پر مطمئن تھیں! 😊
آپ لوگوں کے اچھے اچھے ریویو دیکھ کر یقیناً بہت خوشی ہوتی ہے۔ اگر آپ کو بھی اچھی کوالٹی کی کھجوریں یا "Dry fruits" منگوانے ہیں تو ابھی آرڈر کریں۔

For order wahtsp me
:https://wa.me/923179728115

15/10/2024

🌟 Welcome to A.H royal dates D.i.khan🌟
ہم آپ کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان کے دل سے بہترین خشک میوہ جات اور اعلیٰ معیار کی تازہ کھجوروں کا مجموعہ پیش کرتے ہیں۔ A.H Royal Dates پر ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ کو تازہ اور بہترین کھجوریں فراہم کرتے ہیں، جو قدرت کی مٹھاس کو اپنی خالص ترین شکل میں آپ تک پہنچاتی ہیں۔

ہمارے مجموعے میں مختلف اقسام کی تازہ کھجوریں شامل ہیں:

نلی: نرم اور میٹھی، روایتی پسندیدہ

حلوہ: مزیدار ذائقہ، ایک خاص لذت

زیدی: بھرپور اور ذائقے دار، ناشتے کے لیے بہترین

شکری: اپنی منفرد مٹھاس کے لیے مشہور

بے غم جنگی: قدرتی لذیذ، ہموار ساخت کے ساتھ

ڈھکی: اپنے بھرپور ذائقے اور سائز کے لیے مشہور
1)چھوٹی ڈھکی
2)بڑی ڈھکی

حلیمی: نرم اور رسیلی، ہر موقع کے لیے بہترین

پودینہ: ایک تازہ دم ٹچ، ہلکی پودینے کی شکل کی طرح
عجوہ: اعلیٰ ذائقے کا حتمی انتخاب

موبین: ذائقے میں بہترین۔۔

چھوارہ: ایک نایاب اور لذیذ تجربہ

دیگڑا: کھجور پسند کرنے والوں کیلیے ایک خاص لذت

مسقط: ہر بائٹ میں روایت کا ذائقہ

"باقی بھی کئی اقسام موجود ہیں"

اگر آپ صحت مند اسنیک کی تلاش میں ہیں یا ایک عمدہ تحفہ، ہمارے اعلیٰ معیار کی کھجوریں اور خشک میوہ جات آپ کے لیے دستیاب ہیں۔

ہمیں فالو کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹ اور خصوصی آفرز سے باخبر رہیں

Address

D. I. Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Royal Dates D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share