Haji Niaz And Sons

Haji Niaz And Sons we deal with crop related issue and provide better solution

26/08/2026

🌙✨ عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی آمد مبارک ہو! ✨🌙

ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت نصیب فرمائے اور آپ ﷺ کی سنت و تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🌹 درود و سلام کا خوب اہتمام کریں 🌹
حاجی نیاز اینڈ سنز ڈیرہ اسماعیل

#محمدﷺ #پاکستان #

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ
25/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

 #سفائر  #دھاندھان کی فصل میں پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈی کے لیے ایک بہترین پروڈکٹ ۔مناسب قیمت زبردست رزلٹ ۔مزید معلومات یا...
24/08/2026

#سفائر
#دھان
دھان کی فصل میں پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈی کے لیے ایک بہترین پروڈکٹ ۔
مناسب قیمت زبردست رزلٹ ۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں ۔
#کھیت #سے #بازار
مناسب قیمت کوالٹی پروڈکٹ ہمارا معیار ہے ۔۔
حاجی نیاز اینڈ سنز ڈیرہ اسماعیل خان 03459822622

کینزو اے جی کا ایلیکٹس الٹرا اور ریلائے رکھے فصل کو بیماریوں سے پاک اور دے بہترین پیداوار  #ایلیکٹس الٹرا #ریلائے #کینزو...
24/08/2026

کینزو اے جی کا ایلیکٹس الٹرا اور ریلائے رکھے فصل کو بیماریوں سے پاک اور دے بہترین پیداوار
#ایلیکٹس الٹرا #ریلائے #کینزو-اے-جی
حاجی نیاز اینڈ سنز ڈیرہ اسماعیل خان 03459822622

22/08/2026

50 دن کی مونجی کی فصل کو زنک،یوریا،میگنیشیم کا استعمال بند کردیں۔یوریا کھاد کی اخری دوز کی ضرورت محسوس ہو تو دے دیں۔باقی اس سٹیج پر بوران کا سپرے کریں۔کینزو اے جی کا ریلائے (مائیکرو نیوٹرینٹس) کا سپرے کریں۔ کینزو اے جی کا ایزاٹرول (پوٹاش) 12 کلو نہیں تو 8کلو فلڈ کریں۔ان اقدامات سے آپ کی دھان کی فصل کی پیداوار میں 15من تک اضافہ ہوسکتا ہے
#کسان #مونجی #زراعت #مکئی #دھان #گندم

22/08/2026

اج کل دھان کی فصل میں سفید پروانہ جس کو وائٹ سٹیم بورر کہتے ہیں نظر ا رہا ہے مادہ 60 سے چار سو تک انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہے یعنی ایک مادہ پروانے سے 400 تک سنڈیاں پیدا ہو سکتی ہیں لہذا دھان کے کاشتکار بھائی اس پروانے پر نظر رکھیں اور اگر فیلڈ میں سنڈی نظر آجائے تو سفارش کردہ زہر جس میں کینزو اے جی کا مورپلس کار ٹیپ آٹھ کلوگرام فی ایکڑ کے حساب سے استعمال کرنی چاہیے

دھان کی شگوفہ سازی اور بہترین جھاڑ کے لیے کینزو کمپنی کا برانڈڈ پروڈکٹ سلیکٹ چار کلو پر ایکڑ چھٹا کریں ۔۔۔حاجی نیاز اینڈ...
18/08/2026

دھان کی شگوفہ سازی اور بہترین جھاڑ کے لیے کینزو کمپنی کا برانڈڈ پروڈکٹ سلیکٹ چار کلو پر ایکڑ چھٹا کریں ۔۔۔
حاجی نیاز اینڈ سنز ڈیرہ اسماعیل خان 03459822622

Kanzo Ag k Soluble Potash Fertilizer | Improve Fruit Size, Grain Filling & Crop Yield | HMC Products | Cotton Wheat Rice...
17/08/2026

Kanzo Ag k Soluble Potash Fertilizer | Improve Fruit Size, Grain Filling & Crop Yield | HMC Products | Cotton Wheat Rice Sugarcane Vegetables
جب فصل پہنچے پھل اور دانہ بننے کے مرحلے پر... تو اسے چاہیے طاقتور پوٹاش!
کینزو اے جی کا ایزاٹرول اعلیٰ معیار کی حل پذیر پوٹاش کھاد، جو فصل کو بروقت طاقت اور بہترین غذائیت فراہم کرے۔
✅ پھل کا سائز، رنگت اور وزن بہتر بنائے
🌾 گندم میں دانے کا بھراؤ اور مضبوط تنا بنائے
🌱 دھان، مکئی، کپاس، کماد اور سبزیات کی بھرپور نشوونما
خوشحال فصلیں ۔۔۔خوشحال نسلیں
For More Info:📞 03459822622
#

🌾 کسان بھائیوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🌾​اب پائیں اپنی فصلوں کا بہترین تحفظ اور زیادہ پیداوار!​کینزو اے جی لایا ہے بہترین تح...
17/08/2026

🌾 کسان بھائیوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🌾
​اب پائیں اپنی فصلوں کا بہترین تحفظ اور زیادہ پیداوار!
​کینزو اے جی لایا ہے بہترین تحفہ:

​اس زبردست پروڈکٹ کے ساتھ پائیں تیز بڑھوتری اور فصل کی بھرپور صحت۔
​ابھی آرڈر کریں یا معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
​📞 رابطہ نمبر:
03459822622

🌾 MARCOLAX 80%WG(Sulphur )– 25 KG 🌾✅ Available Now at Attractive Price!💯 Excellent Quality & Outstanding Results🌱Oder no...
17/08/2026

🌾 MARCOLAX 80%WG(Sulphur )– 25 KG 🌾
✅ Available Now at Attractive Price!
💯 Excellent Quality & Outstanding Results
🌱
Oder now 03459822622

HAJI NIAZ AND SONS DERA ISMAIL KHAN
روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم

Address

Sheikh Yousaf Adda Bannu Road Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Niaz And Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share