Syed Kmeshan Shoop

Syed Kmeshan Shoop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Kmeshan Shoop, Business Center, Pul Bhana Sahba Tahsil Depalpur Zela Okara Dakhana Mande Ahmad Abaad, Dipalpur.

🌾 **Syed Kmeshan Shoop** میں خوش آمدید

ہم یہاں کسان بھائیوں سے مختلف زرعی اجناس مناسب ریٹ پر خریدتے اور فروخت کرتے ہیں۔

📦 دستیاب اجناس:
✔ کپاس (Cotton)
✔ گندم (Wheat)
✔ دھان (Rice / Paddy)
✔ اور دیگر زرعی اجناس

🤝 ایمانداری، مناسب ریٹ

زیادہ نہیں بس تین دن پہلے کی بات ہے پیارے زمیندار کسان کاشتکار بھائی ایک بار پھر سے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں تھوڑی سے ت...
16/04/2026

زیادہ نہیں بس تین دن پہلے کی بات ہے پیارے زمیندار کسان کاشتکار بھائی ایک بار پھر سے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں تھوڑی سے تیزی میں دن میں دس دس بار ریٹ کر کے مکرتے رہے ہیں اور پھر اب دو دن سے جب مارکیٹ ریورس ہو گئی ہے تو دن میں دس دس بار کال اور دس دس بیوپاریوں کو بلا رہے اور جا کوئی نہیں رہا خدایا لالچ سے باہر نکل آئیں جب مارکیٹ میں بہتری اے تو سارا کچھ سمیٹنے میں لگا جاتے ہیں خریدار کا حصہ بھی کہتے ہیں ہمیں مل جائے 🔥

15-04-2026 بروز بدھگندم مارکیٹ آج بھی کل جیسی صورتحال ہی ہے 🔥🔥اچھی کوالٹی گندم 3225 روپے تک فروخت 🌱جبکہ چکی کوالٹی 3400 ...
15/04/2026

15-04-2026 بروز بدھ

گندم مارکیٹ آج بھی کل جیسی صورتحال ہی ہے 🔥🔥

اچھی کوالٹی گندم 3225 روپے تک فروخت 🌱

جبکہ چکی کوالٹی 3400 روپے پلس تک مارکیٹ ہے 🌾

❤️‏رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں
بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی عطا ہے❤️

مکئی مارکیٹ دوبارہ ڈاؤن ہو رہی ہے 🔻چیچہ وطنی میں مکئی ریٹ 2900 سے 3200 روپے تک ✅
14/04/2026

مکئی مارکیٹ دوبارہ ڈاؤن ہو رہی ہے 🔻
چیچہ وطنی میں مکئی ریٹ 2900 سے 3200 روپے تک ✅

غلہ منڈی چیچہ وطنی مکئی مارکیٹ اپڈیٹس ✅ مکئی ریٹ 2900 سے 3200 روپے تک ✅🔥
14/04/2026

غلہ منڈی چیچہ وطنی
مکئی مارکیٹ اپڈیٹس ✅
مکئی ریٹ 2900 سے 3200 روپے تک ✅🔥

اے اللہ قرضوں کے بوجھ تلے دبے کسانوں پہ رحم فرما۔۔۔اس مکئی کو لے کر کتنے خواب سجائے ہوں گے اس بھائی نے اللہ پاک مدد فرما...
14/04/2026

اے اللہ قرضوں کے بوجھ تلے دبے کسانوں پہ رحم فرما۔۔۔
اس مکئی کو لے کر کتنے خواب سجائے ہوں گے اس بھائی نے
اللہ پاک مدد فرما

گندم مارکیٹ میں تیزی کا رجحان 🆙🔥 کراچی میں 8500 سے 8550 تک ✅ اسلام آباد میں 3475 سے 3500 روپے تک ✅🔥
14/04/2026

گندم مارکیٹ میں تیزی کا رجحان 🆙🔥
کراچی میں 8500 سے 8550 تک ✅
اسلام آباد میں 3475 سے 3500 روپے تک ✅🔥

🌾🥔 زمیندار بھائیوں کے لیے اہم پیغام 🥔🌾السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ دن پہلے آلو کی مار...
14/04/2026

🌾🥔 زمیندار بھائیوں کے لیے اہم پیغام 🥔🌾
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ دن پہلے آلو کی مارکیٹ میں کافی مندی (گراوٹ) آئی تھی 📉
لیکن اب الحمدللہ ایکسپورٹ دوبارہ کھل چکی ہے 🌍🚛
❗ مگر ایک اہم صورتحال یہ ہے:
👉 بہت سے زمیندار بھائیوں نے آلو بیچنا روک دیا ہے
👉 کھیتوں میں ابھی بھی بڑی تعداد میں ڈیریاں (ذخیرہ) پڑی ہیں
👉 اور نئے آلو کی آمد بھی شروع ہونے والی ہے 🚜
⚠️ ایسے حالات میں میرا خلوص بھرا مشورہ:
💡 جس بھائی کو بھی 800، 1000، 1200 یا 1300 روپے ریٹ مل رہا ہے
👉 وہ بلا تاخیر اپنے آلو سیل کر دے
🚨 کیونکہ:
✔️ زیادہ دیر رکھنے سے آلو خراب ہونے کا خطرہ ⚠️
✔️ سپلائی بڑھنے سے ریٹ مزید گر سکتے ہیں 📉
✔️ نئے آلو کی آمد سے مارکیٹ پر دباؤ بڑھ سکتا ہے
📅 بہترین وقت:
👉 کوشش کریں کہ مئی سے پہلے پہلے آلو سیل کر دیں
🤲 اللہ سب زمیندار بھائیوں کو نفع دے اور نقصان سے بچائے
📢 اپنے دوست زمینداروں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں
🌾🥔 “سمجھداری یہی ہے کہ وقت پر فیصلہ کیا جائے” 🥔🌾

16/03/2026

"رزق دینے والا صرف اللہ ہے 🌾
کسان کی محنت اور اناج کی تجارت ہمارا فخر ہے۔
اگر آپ کو بھی گندم، کپاس، دھان اور دیگر اجناس کے بارے میں صحیح معلومات اور بہترین ریٹ چاہیے تو یہ پیج آپ کے لیے ہے۔

آخری تک ویڈیو ضرور دیکھیں کیونکہ آخر میں ایک خاص بات ہے! 👀

مزید نئی اپڈیٹس اور بہترین ریٹس کے لیے
ہمارا پیج ابھی Follow کریں۔ 🔔
"

16/03/2026

زمین کی خوشبو، محنت کا پسینہ اور رزقِ حلال… 🌾
یہی ہے ہمارے کسان کی اصل طاقت۔
گندم، دھان اور ہر قسم کی اجناس کی خرید و فروخت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ایمانداری، اعتماد اور بہترین ریٹ ہماری پہچان ہے۔

رزق زمین سے نکلتا ہے، اور ہم اسے صحیح منزل تک پہنچاتے ہیں۔ 🤝

اگر آپ بھی اجناس (گندم، دھان، مکئی وغیرہ) خریدنا یا بیچنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج کو فالو کریں۔

Address

Pul Bhana Sahba Tahsil Depalpur Zela Okara Dakhana Mande Ahmad Abaad
Dipalpur
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Kmeshan Shoop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share