C&W Lower Dir

C&W Lower Dir Work for Community

30/04/2026
25/06/2024

راشد خان نے کہا کہ ’صرف ایک شخص افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچتے ہوئے دیکھ رہا تھا اور وہ برائن لارا تھا، ہم نے ان کو درست ثابت کیا۔‘

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی افغان کرکٹ کے لیے کتنا بڑا موقع ہے اور وہاں پر لوگ کیسے جشن منا رہے ہیں، جانیے اس تحریر میں۔

مکمل تحریر: https://bbc.in/3VHF175

25/06/2024

قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تھا. ٹھیک چالیس کلومیٹر کے بعد بابوسر ٹاپ پر سات ڈگری سینٹی گریڈ. گویا چالیس کلومیٹر اور ڈیڑھ گھنٹے کے مسافت پر تینتیس درجہ کا فرق… حیرت انگیز جغرافیہ

جی میں آئی کہ کیا ایسا کوئی اور بھی مقام دنیا میں ہوگا. جہاں اسی قدر یا اس سے ملتے جلتے فاصلے کے فرق سے اتنا زیادہ درجہ حرارت تبدیل ہوتا ہو. مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا.. اس کا جواب تھا

ہاں، مختصر فاصلے پر درجہ حرارت کے نمایاں فرق کی کئی مثالیں موجود ہیں، جیسا کہ آپ نے چلاس اور بابوسر ٹاپ کے درمیان ذکر کیا ہے:

جب تفصیلات دیکھیں تو علم ہوا کہ ابھی تک روئے زمین پر دوسری کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں آپ کسی بھی زبردست سواری میں سوارہوکر گھنٹے ، ڈیرھ گھنٹے میں چالیس درجہ حرارت سے سات درجہ حرارت تک پہنچ سکیں. ہم نے آج تک اس زبردست سیاحتی نعمت کو دنیا پر آشکار ہی نہیں کیا لہذا ایک روپے کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا . دنیا پر تو دور کی بات ایک فیصد پاکستانیوں کو بھی یہ بات معلوم نہیں ہوگی.

قدرت نے فیاضی میں کمی نہیں کی اور ہم نے نا اہلی میں کسر اٹھا نہیں رکھی. مگر اہلیت کا سفر شروع کرنے پر ابھی فطرت نے کوئی پابندی عائد نہیں کی یہ کہیں سے کسی وقت بھی شروع ہوسکتا ہے.. تو کیا کہتے ہیں اٹھائیں آج ہی پہلا قدم…… 🤍🏔️🏔️🏔️🤍

منقول
سب کو کاپی کی اجازت ہے

25/06/2024
25/06/2024
25/06/2024

’ایک خاتون سے درخواست کی جس کا نومولود بیٹا فوت ہو گیا تھا تو اس نے اپنا دودھ دینے کی حامی بھری اور میری بیٹی بچ گئی۔‘

تاہم مفتی تقی عثمانی نے اس بینک کو ’غیر شرعی‘ قرار دیتے ہوئے ایک فتویٰ جاری کیا جس کے بعد ’ماں کے دودھ کا پہلا بینک‘ شروع ہونے سے پہلے ہی بند ہو گیا۔

مکمل تحریر: https://bbc.in/4bkDYjl

11/10/2023
11/10/2023
11/10/2023

Address

Dir

Telephone

+923028100086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C&W Lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to C&W Lower Dir:

Share