Rizwan wahid Electrical engineering works

Call

Rizwan wahid Electrical engineering works Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan wahid Electrical engineering works, Solar Energy Service, lower dir, Dir.

12/10/2026
11/10/2026

رضوان واحد الکٹریکل انجئنرنگ وکس

07/10/2026

Rizwan wahid electrecal enginring works Kumber

🌧️ آج کی قیامت خیز ژالہ باری — ایک لمحۂ فکریہآج ہونے والی شدید ژالہ باری نے لوگوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ کئی گاڑیوں کے ...
06/10/2026

🌧️ آج کی قیامت خیز ژالہ باری — ایک لمحۂ فکریہ

آج ہونے والی شدید ژالہ باری نے لوگوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ کئی گاڑیوں کے شیشے، گھروں کے سولر پینلز کے شیشے اور دیگر قیمتی سامان ٹوٹ گیا، لوگوں کو مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ 💔

یہ منظر واقعی دل کو افسردہ کرنے والا ہے۔ ہمیں ایسے واقعات سے عبرت حاصل کرنی چاہیے اور اپنے اعمال کا جائزہ لینا چاہیے۔

اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

﴿وَمَا أَصَابَك​م مِ​ن م​​صِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَت​ أَي​دِيك​م​ وَيَع​ف​و عَن كَثِيرٍ﴾

"اور تمہیں جو مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی کی وجہ سے ہوتی ہے، اور اللہ بہت سی باتوں سے درگزر فرماتا ہے۔"

آئیں! اس موقع کو صرف نقصان کا غم نہ سمجھیں بلکہ توبہ، استغفار اور اپنے اعمال کی اصلاح کا ذریعہ بنائیں۔ 🤲

اَلل​ٰه​م​َ اغ​فِر​ لَنَا ذ​ن​وبَنَا، وَار​حَم​نَا، وَاح​فَظ​نَا مِنَ ال​بَلَاءِ وَال​مَصَائِبِ۔

یا اللہ! جن لوگوں کا آج نقصان ہوا ہے، ان کے نقصان کا ازالہ فرما، انہیں صبر عطا فرما اور ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

#افسوس #توبہ #استغفار #عبرت

13/09/2026

ریچارجیبل گلینڈر دستیاب ہے رضوان واحد الیکٹریکل انجینیرنگ ورکس اینڈ سپرپاٹس سنٹر کمبڑ بازار میدان کاریگر رضوان واحد پتہ کمال مارکیٹ نزد اہلِ حدیث مسجد کمبڑ بازار میدان 03059491147

08/09/2026

🔧 رضوان واحد الیکٹریکل انجینئرنگ ورکس ⚡

کیا آپ کے الیکٹریکل آلات خراب ہو گئے ہیں؟ پریشان نہ ہوں!

ہمارے ہاں نہایت مہارت اور مناسب قیمت پر ہر قسم کے الیکٹریکل آلات کی مرمت کی جاتی ہے۔

✅ واٹر موٹر کی مرمت
✅ پنکھوں کی مرمت
✅ الیکٹرک ڈرل کی مرمت
✅ ہر قسم کے الیکٹریکل آلات کی ریپئرنگ
✅ سولر چولہوں کی سرکٹ اور اسکرین کی مرمت

🛒 ہر قسم کا الیکٹریکل سامان اور سولر چولہے بھی رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں۔

👨‍🔧 پروپرائیٹرز:
رضوان واحد & عمران واحد

📍 پتہ:
پرانہ اڈا، کمال مارکیٹ، نزد اہلِ حدیث مسجد، کمبڑ بازار، میدان

📞 رابطہ:
رضوان واحد: 0305-9491147
عمران واحد: 0307-7176854

آپ کی خدمت ہمارا اعزاز، آپ کا اعتماد ہماری پہچان۔

05/09/2026

رضوان واحد الیکٹریکل انجینیرنگ اینڈ سپرپاٹس سنٹر کمبڑ بازار میدان پرانہ اڈہ نزد اہلِ حدیث مسجد رابطہ نمبر 03059491147

Address

Lower Dir
Dir

Telephone

+923065672039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan wahid Electrical engineering works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share