22/03/2026
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
عید کی یہ خوشیوں بھری ساعتیں آپ سب کے لیے ڈھیروں مسرتیں، محبتیں اور رحمتیں لے کر آئیں۔
تمام امتِ مسلمہ، بالخصوص اوورسیز دوستوں اور عزیز و اقارب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ 🤍❤
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، سکون، کامیابی اور خوشحالی سے بھر دے، اور ہر آنے والا دن آپ کے لیے آسانیاں لے کر آئے۔ 🤲✨
عید کا دن محبتیں بانٹنے، رشتے مضبوط کرنے اور دلوں کو قریب لانے کا دن ہے — آئیے اس خوشی کو سب کے ساتھ بانٹیں۔!
❤ عید مبارک ❤
Habib Ullah Hamdard
Habib Ullah Hamdard Official