Nectar Enterprises

Nectar Enterprises Pesticide (Madison + khan + Seed) All Products Available

06/11/2024
06/11/2024
· بی او پی (BOP) 2 بوری + 25کلوگرام یوریا (Urea) بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ استعمال کرنے سے 1 - فصل کے تمام مراحل پر فاسفورس...
07/11/2022

·
بی او پی (BOP) 2 بوری + 25کلوگرام یوریا (Urea) بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ استعمال کرنے سے
1 - فصل کے تمام مراحل پر فاسفورس کی فراہمی
2 - زمین نرم ، بھربھری اور مسام دار
3 - زمین دوست خوردبینی رائزو بیکٹیریا کی تعداد و حیاتیاتی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ
4 - زمین کا وتر دیر پا رہتا ہے ۔
5 - کم پی ایچ کی وجہ سے فاسفورس کی پودوں کو مکمل دستیابی۔
6 - زمین میں نامیاتی مادہ میں اضافہ
7 - بائیو گرین میں موجود جرثومے تیزابی مادے خارج کر کے زمین سے فاسفورس کو قابل استعمال بناتے ہیں ۔
8 - بیج کا یکساں اگاو ، مضبوط جڑیں اور بہتر پھیلاو
9 - زمین میں ہوا اور پانی کی بہتر ترسیل

Address

Motorway Valley Sargodha Road Faialabad
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nectar Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nectar Enterprises:

Share