SADiQ THReAD

SADiQ THReAD We Dealing Stitching Thread ,Lino Cone,Nylon Yarn,Polypropylene Yarn,FDY Yarn,DTY yarn&All Fancy Yarn

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
14/08/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤️❤️

HappyI Independence my MotherLand my Pakistan 🇵🇰🇵🇰
13/08/2026

HappyI Independence my MotherLand my Pakistan 🇵🇰🇵🇰

SADIQ Polyester In stock 75/36/2 FLAT Available CONTACT WHATSAPP  # 0326-2522226 , 0321-7842289OFFICE: 0326-2522226     ...
18/07/2026

SADIQ Polyester
In stock 75/36/2 FLAT

Available
CONTACT
WHATSAPP # 0326-2522226 , 0321-7842289
OFFICE: 0326-2522226

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
03/07/2026

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

عاشورا (10 محرم)کی رات کا خاص عملجمعہ مبارک
26/06/2026

عاشورا (10 محرم)کی رات کا خاص عمل
جمعہ مبارک

🌙✨ السلام علیکم — عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙صُبح بخیــــر 🌸آج 10 ذوالحج 1447 ہجری کے بابرکت دن پر آپ سب کوعید الاضحیٰ کی دل کی...
27/05/2026

🌙✨ السلام علیکم — عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

صُبح بخیــــر 🌸
آج 10 ذوالحج 1447 ہجری کے بابرکت دن پر آپ سب کو
عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🐐💖

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ آمین یارب العالمین

لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک۔ ✨حج کی برکتیں: ایک مبارک سفر، اللہ کی راہ...
26/05/2026

لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک۔ ✨
حج کی برکتیں: ایک مبارک سفر، اللہ کی راہ میں مکمل سر تسلیم خم، توبہ اور مغفرت کا عظیم دن۔ 🕋✨
اللہ رب العزت کے بابرکت گھر کی زیارت اور حج کا یہ مقدس سفر دنیا کا سب سے خوبصورت اور روح پرور سفر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے تمام عازمینِ حج کا یہ مبارک سفر آسان فرمائے، ان کی عبادات، دعائیں اور قربانی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ 🤲
اللہ عزوجل آپ کا حج قبول فرمائے۔ آمین۔
ہماری طرف سے آپ سب کو حج کی بہت بہت مبارکباد!

اسلام علیکم...... 🌹🌹🌹تمام اہل اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو ❤
17/05/2026

اسلام علیکم...... 🌹🌹🌹

تمام اہل اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو ❤

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
01/05/2026

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

آپ سب کو ماہ رمضان ماہ غفران بہت بہت مبارک ہو
18/02/2026

آپ سب کو ماہ رمضان ماہ غفران بہت بہت مبارک ہو

Address

565 Gill Plaza Near Post Office Jinnah Colony
Faisalabad

Telephone

+923217842289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADiQ THReAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SADiQ THReAD:

Shortcuts

Share