Saad online Quran academy

Saad online Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad online Quran academy, Professional Networking, chak no 273 GB tehsil jaranwala district faisalabad, Faisalabad.

22/08/2023

*واہ رے مسجد کے امام*

تنخواه کم اور بڑھتے دام
چوبیس گھنٹے تیرا کام
امام سے تُو بنا غُلام
*واہ رے مسجد کے امام*

چھٹتی تُجھ کو مل نہ پائے
کیسے اپنے گھر کو جائے
موبائل سے ہی دعا سلام
*واہ رے مسجد کے امام*

غلطی گر تُجھ سے ہو جائے
جھٹ سے تو مجرم بن جائے
ڈانٹے تُجھ کو خاص و عام
*واہ رے مسجد کے امام*

کھانا تُو ڈر ڈر کے کھائے
کہیں بُلاوا آنا نہ جائے
کے چلو ذرا ہے تُم سے کام
*واہ رے مسجد کے امام*

جائے کہیں جب رشتہ تیرا
سوچ میں پڑ جائے گھر سارا
یہ تیری شادی کا پیغام
*واہ رے مسجد کے امام*

تیری خدمت کوئی نہ جانے
محنت نا تیری پہنچانے
سب کو دکھے تیرا آرام
*واہ رے مسجد کے امام*

*ندیم تُجھ کو پتا نہ چلتا*
*گر تُوبھی نا امام بنتا*

*نا لکھ پاتا تو یہ کلام*
*واہ رے مسجد کے امام*

16/08/2023

میں اپنے شہر جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی جانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔ جو کوئی بھی اس عمل میں شامل ہے اُن کو سزا دی جائے۔
لیکن شہر میں موجود بے قصور عیسائیوں یا اُن کے گھروں کو ہرگز نقصان نہ پہنچایا جائے۔
کوئی دین کے ٹھیکے داروں سے جاکر پوچھے کے جن چرچوں کو تم لوگ جلا رہے ہو ان میں پڑی دوسری خدائی کتابوں کی کوئی اہمیت نہیں یا ان کی بے حرمتی کسی گناہ کے ذمرے میں نہیں آتیں؟
کوئی خدا کا خوف کرو

12/08/2023

**اسلام علیکم **
میں نے خود فری ارننگ ویب سائیٹ پہ تقریباً دس سے پندرہ مختلف قسم کی ویب سائیٹ پے اکاؤنٹ بنائے لیکن مجھے ایک روپے کی آمدن بھی نہیں ہوئ تو آپ لوگ بھی آپنا ٹائم ضائع مت کریں ۔ صرف ڈیلی کے کمپنی کے ایڈز واچ کر کےبہت سارے پیسے کما سکتے ہیں۔
کام کا طریقہ جاننے کے لیئے اور مکمل پروف کے لیے yes لکھیں

Company name watch trailer

Company started 2021

Investment only 650

Start earning 100

Maximum daily earning 1500

WhatsApp number 03485342273

Address

Chak No 273 GB Tehsil Jaranwala District Faisalabad
Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share