Business Talks Faisalabad Center

Business Talks Faisalabad Center Business Talks helps people to start small business

31/08/2026

سیلز نہیں بن رہیں؟ اپنے برانڈ کی کمزور کڑی تلاش کریں

Sales Are Low? Find the Weak Link in Your Brand

ہر بار زیادہ اشتہار چلانا سیلز کا حل نہیں ہوتا۔ کبھی مسئلہ ہماری Sales Team، Customer Response یا Follow-up System میں چھپا ہوتا ہے۔

Brand Building Program

کے اس سیشن میں جانیں کہ اپنے برانڈ کی کمزور کڑی کیسے تلاش کریں اور درست جگہ پر بہتری لا کر سیلز کو بہتر کیسے بنایا جائے۔

اپنے برانڈ کو مضبوط بنانے اور بزنس کو ایک بہتر سسٹم کے ساتھ چلانے کے لیے Brand Building Program کا حصہ بنیں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے BT University سے رابطہ کریں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار

30/08/2026

بی ٹی این20 ایس ایس (اسٹین لیس اسٹیل) کولڈ پریس آئل مشین، ایک گھنٹے میں 20 کلو تک بیجوں کی کرشنگ

BTN-20-SS Cold Press Oil Machine, Crush Up to 20 KG Seeds in One Hour

بی ٹی این20 ایس ایس (اسٹین لیس اسٹیل) کولڈ پریس آئل مشین ایک گھنٹے میں 1 سے 20 کلو تک بیج کرش کرتی ہے، جبکہ اس سے نکلنے والی کھل پتری جیسی شکل میں آتی ہے۔

ویڈیو میں مشین کا یہ دلچسپ کام دیکھیں اور جانیں کہ یہ آئل بزنس کے لیے کیسے کارآمد ہو سکتی ہے۔

مزید معلومات اور مشین کی تفصیلات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کولڈپریس

30/08/2026

سیلز کم نہیں، آپ کی WhatsApp Sales Skills کمزور ہیں

Your Sales Aren’t Low, Your WhatsApp Sales Skills Need Improvement

ہر کسٹمر کو صرف ریٹ بھیج دینا سیلز نہیں ہے۔ WhatsApp Sales Champions Program میں سیکھیں کہ کسٹمر کی ضرورت کیسے سمجھنی ہے، پروڈکٹ کی ویلیو کیسے بتانی ہے اور صرف ڈسکاؤنٹ کے بجائے بہتر Sales Conversation کیسے کرنی ہے۔

اگر آپ اپنی WhatsApp Sales کو بہتر کرکے زیادہ مؤثر طریقے سے سیلز کرنا چاہتے ہیں تو WhatsApp Sales Champions Program کا حصہ بنیں۔ آج ہی BT University سے مزید معلومات حاصل کریں۔

Join Now: 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#سیلز #کاروبار

29/08/2026

ٹیپ کٹنگ مشین کے ساتھ کم بجٹ میں اپنا ٹیپ بزنس شروع کریں

Start Your Tape Business on a Low Budget with a Tape Cutting Machine

کم سرمایہ میں ٹیپ کٹنگ کا کاروبار شروع کرنے کا عملی طریقہ جانیں اور دیکھیں کہ ایک مشین کے ذریعے آپ پیکجنگ کے لیے ٹیپ تیار کرکے اپنا کاروبار کیسے شروع کر سکتے ہیں۔

ٹیپ کٹنگ مشین کے لیے Business Talks اور معیاری ٹیپ رولز کے لیے Seven Brothers سے رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

Seven Brothers Company: 0321 1113922

29/08/2026

واٹس ایپ پر پہلے پانچ منٹ میں گاہک کو صحیح جواب نہ دینا سیلز میں نقصان کی سب سے بڑی وجہ ہے

Not Responding Properly in the First 5 Minutes Is the Biggest Reason for Losing Sales

واٹس ایپ پر گاہک جب پہلا میسج کرتا ہے تو وہ صرف سوال نہیں کرتا بلکہ خریدنے کے قریب ہوتا ہے۔ اگر آپ پہلے پانچ منٹ میں درست، واضح اور اعتماد والا

جواب نہیں دیتے تو گاہک فوراً کسی اور کے پاس چلا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ اس غلطی سے کیسے بچنا ہے اور سیلز کیسے بڑھانی ہیں۔

واٹس ایپ سیلز چیمپئنز پروگرام میں شامل ہو کر آپ سیکھ سکتے ہیں کہ گاہک کو کیسے فوراً کنورٹ کرنا ہے، درست جواب کیسے دینا ہے اور

اپنی سیلز کو پروفیشنل لیول پر کیسے لے جانا ہے۔

Join Now: 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394


27/08/2026

کاروبار بنانے پر لاکھوں خرچ، مگر مارکیٹنگ کے لیے بجٹ نہیں؟

Building a Business Is Half the Work, Marketing Is the Other Half

سمال بزنسز مینیجمنٹ پروگرام کے اس مختصر سیشن میں سیکھیں کہ مشینری، پیکنگ اور عمارت کے ساتھ مسلسل مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے اور کاروبار کو مارکیٹ میں نمایاں کیسے رکھا جائے۔

اگر آپ اپنے کاروبار کو منظم اور بہتر انداز میں آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو Small Businesses Management Program میں شامل ہوں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار #مارکیٹنگ

26/08/2026

برینڈ کی تعریف نہیں، ثبوت کسٹمر کا اعتماد جیتتا ہے | Brand Building Program

Your Brand Needs Proof, Not Just Claims | Brand Building Program

یہ ویڈیو برانڈ بلڈنگ پروگرام کے ایک سیشن کا شارٹ کلپ ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ:

صرف اپنی پروڈکٹ، سروس یا کمپنی کی تعریف کرنا برینڈ نہیں بناتا۔ حقیقی کسٹمر تجربات، نتائج اور نظر آنے والا کام ہی وہ ثبوت ہیں جو مارکیٹ میں اعتماد پیدا کرتے ہیں۔

اپنے برینڈ کو مضبوط بنانے کے لیے ایسے مزید عملی سیشنز دیکھیں اور Brand Building Program کا حصہ بنیں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#برانڈنگ #کاروبار

26/08/2026
25/08/2026

دفتر، فیکٹری اور ادارے کے لیے ہر ضروری سیفٹی سائن ایک ہی جگہ

Essential Safety Signs for Offices, Factories & Institutions

فائر سیفٹی، سیکیورٹی وارننگ، ہاتھ دھونے، کیمیکل لیب، نو فوڈ اینڈ ڈرنک اور دیگر ضروری سائنز، جو کسی بھی ادارے میں نظم و حفاظت کو بہتر بناتے ہیں۔

اچھے میٹیریل اور پروفیشنل کوالٹی کے یہ سائنز اپنے آفس، اسکول، یونیورسٹی یا فیکٹری کے لیے منگوانے کے لیے ویڈیو دیکھیں اور رابطہ کریں۔

Order Now_0320 4444992 OR Visit:www.safetstores.com

25/08/2026

کسٹمر ریٹ مہنگا نہیں کہہ رہا، وہ پوچھ رہا ہے اتنے پیسے کیوں دوں؟

Your Price Isn’t Too High, Your Sales Team Needs to Explain Why

یہ ویڈیو WhatsApp Sales Champions Program کے ایک سیشن کا مختصر کلپ ہے،

جب کسٹمر کمپیٹیٹر کا سستا ریٹ دکھائے تو فوراً ڈسکاؤنٹ دینا آسان راستہ ہے، لیکن ایک مضبوط Sales Team کسٹمر کو قیمت نہیں بلکہ Value سمجھاتی ہے۔ اصل مسئلہ مہنگا ریٹ نہیں، اپنے ریٹ کی مضبوط وجہ نہ بتا پانا ہے۔

اپنی Sales Team کو بہتر بنائیں اور کسٹمر کو صرف ریٹ نہیں، اپنی Value سمجھانا سکھائیں۔ WhatsApp Sales Champions Program میں شامل ہونے کے لیے ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں اور اپنی Sales Skills بہتر بنائیں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار

Address

Pind Punjab Da , Sahianwala Road , Khurrianwala
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Talks Faisalabad Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share