Soft Khata

Soft Khata Dunya ka sab se kaam ka khata

Using the Soft Khata Android app you can manage your sale, cash, income, customers, and daily transactions.

16/07/2024

Ager ap ko koi link ay jis me gmail account se login krna ho, to login na kren, ye phishing websites hoti he, ap ka account hack ho jay ga.

From Soft Khata team!
23/03/2022

From Soft Khata team!

03/03/2022

السلام علیکم، انشاء اللہ میں سافٹ کھاتا میں بہت سارے کاروباروں کا ڈیٹا اینٹر کرنے جا رہا ہوں۔ اس میں ہر بزنس کی ضروریات کی چیزیں میسر ہوں گی۔ جس کا مطلب ہے سافٹ کھاتا ہر قسم کے کاروبار میں ایسے استعمال ہو گا گویا کہ یہ بنا ہی اس کے لیے ہے۔ آپ سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست ہے۔

21/02/2022

آیپ میں ایک مسئلہ آ رہا تھا، ہم نے وہ حل کر دیا ہے انشاء اللہ جلد ہی نئی بلڈ پلے سٹور پر لائو ہو جائے گی

20/02/2022

سافٹ کھاتا ایپ تقریباً پچانوے فیصد بغیر انٹرنیٹ کے چلتی ہے۔ یعنی آپ کو کاروبای کھاتوں کا حساب رکھنے کے لئے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں مگر جب بھی انٹرنیٹ چلے گا فوراً آپ کا ڈیٹا سرور پر محفوظ ہو جائے گا۔ پلے سٹور سے سافٹ کھاتا ایپ انسٹال کریں۔
http://softkhata.com/download

سافت وئیر والی تمام خصوصیات کی حامل موبائل ایپ سے اپنے کاروبار کی خرید و فروخت، کیش لین دین اور گاہکوں کے بقایاجات کا حس...
10/02/2022

سافت وئیر والی تمام خصوصیات کی حامل موبائل ایپ سے اپنے کاروبار کی خرید و فروخت، کیش لین دین اور گاہکوں کے بقایاجات کا حساب رکھیں۔ ابھی ہمیں واٹس ایپ پر میسیج کریں

Assalamo Alaikum, hum lay hen desktop software waly tamam features ab mobile app me. Soft Khata app Playstore se abi dow...
10/02/2022

Assalamo Alaikum, hum lay hen desktop software waly tamam features ab mobile app me. Soft Khata app Playstore se abi download kren. http://softkhata.com/download

Address

Jaranwala Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soft Khata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soft Khata:

Share