MA Fabrics

MA Fabrics wholesale supplier of ladies cloths and kids garments
since 2005! Chiniot bazar,wakeela wali gali #6, Faisalabad
03046674566

13/03/2025
Silk viscose kaftan style 2pcTie & dyeSpecial eid collectionNow in storeAll sizes available 2499/- Rs only
11/03/2025

Silk viscose kaftan style 2pc
Tie & dye
Special eid collection
Now in store
All sizes available
2499/- Rs only




10/12/2024

نوجوانوں کے لیے نصیحت

1. اپنے sexual urges پر قابو پانا آپ کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کرے گا۔

2. P**n اور ma********on کامیابی کے سب سے بڑے دشمن
ہیں، یہ دماغ کو کمزور کر دیتے ہیں۔

3. شراب پینے سے گریز کریں، اپنے ہوش اور عقل کھو دینا آپ کے لیے سب سے نقصان دہ ہوگا۔

4. اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔

5. اگر کوئی آپ سے زیادہ ذہین ہو تو اس کے ساتھ کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔

6. آپ کے مسائل حل کرنے کوئی نہیں آئے گا۔ آپ کی زندگی کی 100% responsibility آپ کی ہے۔

7. ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو وہاں نہیں ہیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔

8. پیسہ کمانے کے نئے طریقے تلاش کریں اور مذاق اڑانے والوں کو ignore کریں۔

9. سو کتابوں کی ضرورت نہیں، action اور self-discipline سب کچھ ہے۔

10. منشیات اور w**d سے دور رہیں۔

11. یوٹیوب سے ہنر سیکھیں اور نیٹ فلکس پر وقت ضائع نہ کریں۔

12. کوئی آپ کی پرواہ نہیں کرتا، شرم چھوڑیں اور اپنے مواقع خود بنائیں۔

13. آرام سب سے بری عادت اور depression کا آسان راستہ ہے۔

14. اپنے خاندان کو ترجیح دیں، ان کی حفاظت کریں، چاہے وہ غلط ہوں یا ٹھیک۔

15. نئے مواقع تلاش کریں اور اپنے سے آگے کے لوگوں سے سیکھیں۔

16. کسی پر بھروسہ نہ کریں، سوائے اپنے۔

معجزات کا انتظار نہ کریں، خود ممکن بنائیں۔

18. محنت اور determination سے سب کچھ ممکن ہے۔ Humility سے کامیابی ملتی ہے۔

19. اپنے آپ کو دریافت کرنے کا انتظار نہ کریں، خود کو create کریں۔

21. کوئی آپ پر قرضدار نہیں۔

22. زندگی ایک "single-player game" ہے، آپ اکیلے پیدا ہوتے ہیں اور اکیلے مرتے ہیں۔

23. آپ کی زندگی آپ کو کمزور اور مایوس رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے، لیکن صرف آپ ہی خود کو اور اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں۔

24. ہر کوئی آپ کی طرح ایماندار نہیں ہوتا، لوگ اپنا فائدہ اٹھا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ Stay woke.

25. 25 سال کی عمر تک آپ کو سمجھدار ہونا چاہیے کہ:
→ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں۔
→ حسد اور جلن سے بچیں۔
→ کھلے ذہن کے ساتھ رہیں۔
→ اندازے لگانے سے پرہیز کریں۔
→ نیت کے ساتھ عمل کریں۔
→ شکر گزار رہیں۔
→ ایمانداری سے بات کریں۔
→ روزانہ ورزش کریں۔
→ غیبت سے بچیں۔
→ صاف ستھرا کھائیں۔
→ معاف کریں۔
→ سنیں۔
→ سیکھیں۔
→ محبت کریں۔

New arrivalRabbit wool 2pc  16-18-20-22
02/11/2024

New arrival
Rabbit wool 2pc
16-18-20-22

Winter ArrivalKids Garments 2.5 yrs to 10 yrs kids499 to 650 Rs sale🎉
20/10/2024

Winter Arrival
Kids Garments 2.5 yrs to 10 yrs kids
499 to 650 Rs sale🎉

Kids Summer Clearance Saleee 2024! 1بچو کے کپڑے ایکسپورٹ کوالٹی 2پییس صرف 499 / روپے میں سال سے 6 سال تک سائز موجود ہیں
08/07/2024

Kids Summer Clearance Saleee 2024!

1بچو کے کپڑے ایکسپورٹ کوالٹی 2پییس صرف 499 / روپے میں

سال سے 6 سال تک سائز موجود ہیں

Customer Reviews Alhamdulillah ❤️
07/06/2024

Customer Reviews Alhamdulillah ❤️

CUSTOMER REVIEWS ALHAMDULILLAH
06/06/2024

CUSTOMER REVIEWS ALHAMDULILLAH

04/06/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Madiha Salman, Anam Butt

Address

St#5 Wakeela Wali, Chiniot Bazar
Faisalabad
38000

Telephone

+923046674566

Website

https://www.youtube.com/channel/UCl8NtW540-pziWK0wz5X5MA/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MA Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MA Fabrics:

Share