05/03/2025
ایف بی آر کی ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے لائسنس ہولڈرز
✓ای ایف ایس کے تحت ہونے والی امپورٹ ایکسپورٹ کی مناسب ڈاکیومینٹیشن
✓ اPSW میں بروقت اور درست Reconciliation Statement کے اندراج،
ا✓ indirect Exportپیکجز کی درست فیڈنگ
✓ آڈٹ کے لیے ریکارڈ کی preparation میں سٹاف کی ناتجربہ کاری کے باعث ہونے والی غلطیوں سے بچ کر
محکمہ کسٹم میں اپنی compliance پروفائل بہتر کریں
کسٹمز کے سالانہ آڈٹ اور Stocktaking میں ریکوری نکلنے سے بچیں
اور
اس پروسس کو کم قیمت میں آؤٹ سورس کر کے زائد سٹاف کی تنخواہوں کے خرچے سے بچ کر اپنے منافع میں اضافہ کریں۔
اس بارے میں دلچسپی رکھتے ہیں یا ہمارے کلائنٹس کے ریفرنس بارے جاننا چاہتے ہیں تو *شنگھائی کنسلٹنٹس* سے رابطہ کریں۔